اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

ممتا بنرجی کی وزیر اعظم سے ملاقات

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 20, 2023
in سیاست
0
ممتا بنرجی کی وزیر اعظم سے ملاقات
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یواین آئی)وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج نئی دہلی میں ریاست کے واجبات کی ادائیگی کے مطالبے کو لے کر وزیر اعظم نریندری مودی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔میٹنگ کے آغاز میں وزیر اعظم مودی نے ممتا بنرجی کے پائوں کے چوٹ سے متعلق دریافت کی ۔ممتا بنرجی نے جواب میں کہا کہ وہ اب ٹھیک ہیں اور ان کی حالت بہتر ہے۔
اس کے بعد ممتا بنرجی نے 20منٹ تک ریاستی حکومت کے واجبات کی ادائیگی سے متعلق اپنے مطالبے رکھے۔اس موقع پر ترنمول کانگریس کے ممبران پارلیمنٹ بشمول ابھیشیک بنرجی وفد میں شامل تھے۔یہ ملاقات بیس منٹ تک جاری رہی ۔میٹنگ کے بعد وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے میڈیا اہلکاروں سے بات کی ۔
بدھ کی صبح جیسے ہی ترنمول کا وفد نئی پارلیمنٹ کی عمارت میں وزیر اعظم کے دفتر سے متصل میٹنگ روم میں پہنچاوزیر اعظم کمرے میں داخل ہوگئے۔اس کے بعد انہوں نے وزیر اعلیٰ کی خیریت دریافت کی۔ خیال رہے کہ پنچایات انتخابات کی مہم کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ میں ممتا بنرجی زخمی ہوگئی تھیں۔اس کے بعد گزشتہ ستمبر میں اسپین کے دورے کے دوران ان کی ٹانگ میں دوبارہ چوٹ آئی تھی۔ 24 ستمبر کو ایس ایس کے ایم اسپتال میں ان کے پائوں کی سرجری ہوئی تھی۔ اس کے بعد سے ممتا ایک ماہ سے زیادہ گھر میں ہی آرام کیااور گھر سے ہی انتظامی امور کو انجام دیا ۔درگا پوجا کے پنڈال کو بھی انہوں نے ورچوئل افتتاح کیا ۔درگاپوجا کے کارنیول میں حصہ لیا ۔اس کے بعد سے ہی وہ دفتر لگاتار جارہی ہیں ۔
گزشتہ سال 22اگست کو انہوں نے آخری مرتبہ وزیر اعظم سے ملاقات کی تھی۔واضح رہے کہ جولائی 2019 میں ترنمول کانگریس کا ممبران پارلیمنٹ کا ایک وفد ریاست کا نام بدل کربنگال کرنے کا مطالبہ لے کر وزیر اعظم سے ملنے گیا تھا۔ ابھیشیک اس میں وفد میں شامل تھےتھے۔

Tags: ابھیشیک بنرجیترنمول کانگریسممتا بنرجیمیٹنگوزیرا علیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

نائب صدر کی نقالی کے واقعہ پرصدراوروزیراعظم کا اظہار افسوس

Next Post

عمران نے فرد جرم کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسٹیبلشمنٹ ہمیں نیوٹرل نظر نہیں آرہی:عمران خان

عمران نے فرد جرم کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In