منگل, فروری 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home Featured

ممتاکومرکزنے لندن دورہ کی اجازت دی

وزیر اعلیٰ بنگال دبئی کے راستے لندن روانہ ہوں گی

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 13, 2025
in Featured
0
بنگال میں آگ لگانے والوں کو بخشانہیں جائے گا:ممتا
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 12مارچ (یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو مرکزی حکومت نے لندن جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ممتا سات روزہ دورے پر دبئی کے راستے لندن جانے والی ہیں۔ وہ 22 مارچ کو روانہ ہوں گی۔ مرکز نے اس دورے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کی اطلاع بدھ کی دوپہر نوبنوکو دی گئی۔ممتا بنرجی کا لندن میں سات دنوں کا شیڈول ہے۔ انہیں آکسفورڈ یونیورسٹی نے مدعو کیا ہے۔ وہ وہاں طلباء اور محققین سے خطاب کریں گی۔ ثقافت، تاریخ سے لے کر سیاحت تک – مختلف شعبوں میں مغربی بنگال کی ترقی، کنیا شری، ممتا جیسے سماجی منصوبے پرآکسفورڈ میں وہ بات کری گی۔

ممتا بنرجی لندن میں ایک صنعتی میٹنگ میں بھی شرکت کریں گی۔ نوبنو ذرائع کے مطابق مغربی بنگال میں صنعت کے لیے سازگار ماحول ہے، وزیر اعلیٰ میٹنگ میں صنعت سے متعلق حکومت کی پالیسی پیش کریں گی۔ اس کا مقصد صنعت کاروں اور تجارتی نمائندوں کو مغربی بنگال میں سرمایہ کاری کے لیے راغب کرنا ہے۔ یہ سرمایہ کاری دورہ لندن کا بنیادی مقصد بھی ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے ممتا بنرجی مغربی بنگال کی کاروبار دوست پالیسیوں پر زور دے سکتی ہیں۔

وہ 29 مارچ کو کلکتہ واپس آئیں گی۔ غیر ملکی دوروں کے لیے عام طور پر وزرائے اعلیٰ کو مرکز سے اجازت درکار ہوتی ہے۔دو روزہ عالمی بنگلہ تجارتی کانفرنس فروری کے مہینے میں ہی بنگال میں منعقد ہوئی تھی۔ حکومت کے مطابق کانفرنس کافی کامیاب تھا۔ اس مرتبہ ان کی کامیابیوں سے لندن کے آرٹ میلے میں کامیابی کی توقع ہے۔ 2026 کے اسمبلی انتخابات کو ذہن میں رکھتے ہوئے وہ ریاست میں صنعتی سرمایہ کاری پر زور دینا چاہتی ہیں۔ اس سے قبل، انہوں نے 2023 میں اسپین کا دورہ کیا تھا تاکہ بنگال میں صنعت میں سرمایہ کاری کی جاسکے۔ صنعتی اجلاس بھی دبئی میں ہوا تھا۔ لیکن صرف سرمایہ کاری ہی نہیں، مغربی بنگال کے ساتھ برطانیہ کے ثقافتی اور تاریخی تعلقات ممتا کے دورہ لندن پر حاوی رہے گا۔اس تعلق کو مضبوط بنانا وزیر اعلیٰ کے مقاصد میں سے ایک ہے۔ کلکتہ اور لندن کے درمیان ماضی میں قریبی تجارتی اور ثقافتی تعلقات تھے۔ بہت سے لوگوں کے مطابق وزیر اعلیٰ کے دورے سے اسے ایک نئی جہت مل سکتی ہے۔

Tags: صنعتصنعتی میٹنگکلکتہلندنمغربی بنگالممتا بنرجی
ShareTweetSend
Previous Post

بد فعلی کے مجرم موذن کو سزا!

Next Post

64 ماؤنوازوں کی خودسپردگی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
64 ماؤنوازوں کی خودسپردگی

64 ماؤنوازوں کی خودسپردگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In