ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

یوپی کے مدارس کے سروے پرمولانا سید کلب جواد نقوی معترض

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 6, 2022
in دیار وطن
0
یوپی کے مدارس کے سروے  پرمولانا سید کلب جواد نقوی معترض
0
SHARES
60
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(یواین آئی)اترپردیش حکومت کے ذریعہ غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے کرائے جانے کے فیصلے پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند نے ریاستی حکومت سے اپنے اس فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے ۔اس حوالے سے یہاں جاری ایک بیان میں مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے اپنے بیان میں کہاکہ حکومت کے اس فیصلے سے اقلیتوں میں حکومت کے تئیں عدم اطمینان پیدا ہوگا ۔اگر غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے کراناہے تو صرف اقلیتی تعلیمی اداروں کے سروے کی بات نہ کی جائے ۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں موجود سبھی مذاہب و مسالک کے تعلیمی اداروں کا سروے کرایا جائے تاکہ عدم مساوات کا مسئلہ پیدانہ ہو۔ اس سے اقلیتی طبقات کے تعلیمی اداروں کی موجودہ صورتحال بھی معلوم ہوگی اور یہ بھی واضح ہوگاکہ دیگر طبقات کے مقابلے میں مسلمانوں کے تعلیمی ادارے کس قدر پسماندگی کا شکار ہیں ۔ مجلس علمائے ہند کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں مختلف مذاہب و عقائد کے لوگ رہتے ہیں ۔ہر مذہب اور عقیدے کے افراد کواپنی مذہبی تعلیم کے لئے آزاد ی حاصل ہے ۔آزاد ہندوستان میں کبھی اقلیتوں کے تعلیمی اداروں کے سروے کامطالبہ نہیں کیا گیا ۔ بیان میں میں علماٗ کا کہنا تھا کہ مدارس کا اپنا نظام موجود ہے جس پر شک کرنا اقلیتی طبقات کو شک کی نگاہوں سے دیکھنے کے مترادف عمل ہے ۔سرکار تسلیم شدہ مدارس کے سلسلے میں فرمان جاری کرنے کا حق رکھتی ہے لیکن غیر تسلیم شدہ مدارس کے سروے کا حکم اقلیتوں کے حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔علماء نے کہاکہ آرٹیکل ۳۰(۱) کے مطابق ہندوستان میں اقلیتوں کو اپنے تعلیمی ادارے چلانے اور ان کے انتظام و انصرا م کی مکمل آزادی حاصل ہے ۔

Tags: سروےمجلس علمائے ہندمدارس
ShareTweetSend
Previous Post

ابوعاصم اعظمی باعزت بری

Next Post

سلام وینکی کی ہدایت کاری کریں گی ریوتی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
سلام وینکی کی ہدایت کاری کریں گی ریوتی

سلام وینکی کی ہدایت کاری کریں گی ریوتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In