اتوار, مارچ 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ممبر پارلیمنٹ و اداکارہ نصرت جہاں کو عدالت میں پیشی سے استثنی ٰ مل گیا

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 11, 2023
in دیار وطن
0
ممبر پارلیمنٹ و اداکارہ نصرت جہاں کو عدالت میں پیشی سے استثنی ٰ مل گیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ (یواین آئی) ممبر پارلیمنٹ اور اداکارہ کے طور پر، نصرت جہاں نے اپنے کام کے بوجھ کی وجہ سے کچھ دنوں کے لیے عدالت میں پیش سے ہونے سے استثنی طلب کیا تھا نچلی عدالت نے پیر کو ان کی درخواست منظور کر لی۔ نصرت کے وکیل نے کہا کہ انہیں 4 دسمبر تک عدالت میں پیش نہیں ہونا پڑے گا۔ تاہم، انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر عدالت بشیرہاٹ سے ترنمول ایم پی اور ٹالی ووڈ اداکارہ نصرت کو پیش ہونے کو کہتی ہے تو وہ عدالت میں آئیں گی۔علی پور جج کورٹ میں نصرت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایم پی سے اداکارہ بننے وائی نصرت جہاں نے کہا کہ وہ بی جے پی لیڈر شنکو دیو پانڈا کے ذریعہ ان کے خلاف لگائے گئے مالی فراڈ کے الزامات کے معاملات میں انہیں عدالت میں آج پیش ہونا تھا ۔نصرت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ وہ بطور رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کام کے بوجھ کی وجہ سے پیش نہیں ہو سکیں۔ اس حوالے سے نصرت کے وکیل نے بھی کہا کہ انہیں حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔ ان کی وکیل سریتا سنگھ نے کہا کہ درخواست منظور کر لی گئی ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ہائی کورٹ نے پہلے ہی پیشی کو معطل کر دیا ہے۔ آج نچلی عدالت میں اس معطلی پر سماعت ہوئی۔ ابھی کے لیے توسیع دی گئی۔ لیکن اگر اگلی سماعت پر آنے کو کہا گیا تو وہ آجائیں گے۔ بس توسیع آج دائر کی گئی تھی۰
فلیٹ دینے کے نام پر کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کے معاملے میں بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں پر الزام ہے۔ مبینہ طور پر 400 سے زیادہ بزرگ شہریوں نے 2014-15 میں ایک تنظیم میں رقم جمع کرائی گئی تھی۔ ہر ایک سے 5.5 لاکھ روپے لیے گئے۔ اس کے بجائے انہیں ایک ہزار مربع فٹ فلیٹ دینے کا وعدہ کیا گیاتھا۔ لیکن نہ انہیں فلیٹ ملا اور نہ ہی پیسے واپس ملے۔ بی جے پی لیڈر شنکودیو نے دعویٰ کیا کہ نصرت جہاں اس کمپنی کی واحد ڈائریکٹر تھیں۔ انہوں نے اس سلسلے میں ای ڈی کے دفتر سے شکایت بھی کی گئی ہے۔حال ہی میں اس شکایت کی بنیاد پر نصرت جہاں کو ای ڈی کے دفتر میں طلب کیا گیا تھا۔نصرت نے دعویٰ کیا کہ وہ اس کمپنی سے وابستہ نہیں ہے۔

Tags: عدالتممبر پارلیمنٹنصرت جہاں
ShareTweetSend
Previous Post

ممتا بنرجی کابینہ کے وزارء کے محکموں میں تبدیلی

Next Post

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور کو کینیڈا میں ملا کوئین الزبتھ ایوارڈ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور کو کینیڈا میں ملا کوئین الزبتھ ایوارڈ

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور کو کینیڈا میں ملا کوئین الزبتھ ایوارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In