ہفتہ, دسمبر 13, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

میر واعظ مسلسل دوسرے جمعہ کو بھی نظر بند

انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے انجمن کے سربراہ کے ساتھ روا رکھے جانے والے سکول پر ناراضگی کا اظہار

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 13, 2024
in کشمیرنامہ
0
4 سال بعد میر واعظ کو سری نگر کی جامع مسجد میں خطبہ دینے کی اجازت ملی

SRINAGAR, SEP 22 (UNI):- Hurriyat Conference Chairman Mirwaiz Umar Farooq delivering sermon during Friday prayers at the historic Jama Masjid, in Srinagar on Friday. Farooq was released from house arrest on Friday, four years after he was taken into detention in the wake of abrogation of the provisions of Article 370 of the Constitution in August 2019, according to officials. UNI PHOTO-30U

0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر13دسمبر(یو این آئی) انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے انجمن کے سربراہ اور میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کو مسلسل دوسرے جمعتہ المبارک کو اپنی رہائش گاہ میرواعظ منزل نگین میں نظر بند کرکے انکی منصبی اور دینی سرگرمیوں پر پابندی عائد کئے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ جامع مسجد کے منبر و محراب سے عوامی مسائل اور مشکلات کو اجاگر کرنے جیسا کہ یہ میرواعظ کے منصبی فرائض میں شامل ہے کی پاداش میں موصوف کو آئے روزنظر بند کرکے پر امن دینی و ملی ذمہ داریوں سے انہیں باز رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے جو کہ سراسر آمرانہ ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ میرواعظ کی نظر بندی خصوصاً جمعتہ المبارک کے اہم دن کے موقعہ پر انہیں مرکزی جامع مسجد میں وعظ و تبلیغ سے روکنے سے نہ صرف ان ہزاروں لوگوں کو جو دور دراز مقامات سے مرکزی جامع مسجد سرینگر میں جناب میرواعظ کے مواعظ حسنہ سے مستفید ہونے کیلئے آتے ہیں کو تکلیف پہنچتی ہے۔بیان میں مزیدکہا گیا کہ میرواعظ کی غیر اخلاقی نظر بندی اور کشمیر اور کشمیر سے باہر مختلف جیلوں میں ہزاروں کشمیریوں کی مسلسل اسیری سے نہ تو مسائل حل ہو نگے اور نہ حقائق تبدیل ہوجائیں گے۔

اس دوران میرواعظ کشمیر جو متحدہ مجلس علما جموںوکشمیر کے امیر اعلیٰ بھی ہیں کی مسلسل دوسرے جمعہ کو بھی نظر بندی کیخلاف وادی کے مختلف مساجد ، خانقاہوں، امام باڑوں اور آستانوں میں متحدہ مجلس علما کے سرکردہ اراکین اور ذمہ داروں نے اس نظر بندی کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکار کو میرواعظ کے تئیں اختیار کی گئی پالیسی کو فوراً تبدیل کرنا چاہئے کیونکہ اس طرح کا اقدام نہ صرف غیر اسلامی اور غیر جمہوری ہے بلکہ ایسا لگ رہا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جامع مسجد کے منبر و محراب کو خاموش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو ناقابل قبول ہے۔

Tags: انجمن اوقافجامع مسجد سرینگردینی و ملی ذمہ داریمتحدہ مجلس علمامیرواعظ
ShareTweetSend
Previous Post

ہند-یو اے ای شراکت داری بڑھانے کا فیصلہ

Next Post

’غالب کی یاد میں‘ منعقد ہوگاشاندار پروگرام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
’غالب کی یاد میں‘ منعقد ہوگاشاندار پروگرام

’غالب کی یاد میں‘ منعقد ہوگاشاندار پروگرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In