ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مودی حکومت نے صرف کسانوں کو دھوکہ دیا ہے: راہل-پرینکا

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 12, 2024
in خاص خبریں
0
بلقیس بانو کے مقدمہ میں عدالت کے فیصلے سے بی جے پی بے نقاب: راہل-پرینکا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 11 فروری (یواین آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کے تئیں بے حس ہے اور اس نے اپنے 10 سالہ دور حکومت میں کسانوں کو صرف دھوکہ دیا ہے اور اب ان کے راستے میں کانٹے بچھا کر رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں۔

مسٹر راہل گاندھی نے کہاکہ ’’دن رات جھوٹ کی کھیتی کرنے والے مودی نے پچھلے 10 سالوں میں صرف کسانوں کو دھوکہ دیا ہے۔ آمدنی دوگنی کرنے کا وعدہ کرکے مودی نے کسانوں کو ایم ایس پی کے لیے ترسایا۔ مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے کسانوں کے قرضوں میں 60 فیصد اضافہ ہوا کیونکہ ان کی فصلوں کی مناسب قیمتیں نہیں مل پاتی ہیں جس کے نتیجے میں روزانہ تقریباً 30 کسان اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔”

انہوں نے کہا کہ جس کی یو ایس پی دھوکہ دہی ہے وہ صرف ایم ایس پی کے نام پر کسانوں کے ساتھ سیاست کر سکتا ہے انصاف نہیں۔ جو کسانوں کے راستے میں کیلیں ڈال رہے ہیں وہ بھروسے کے لائق نہیں ہیں، انہیں دہلی سے اکھاڑ پھینکیں، کانگریس کسانوں کو انصاف اور منافع دے گی۔

مسز وڈرا نے کہاکہ "کسانوں کے راستے میں کانٹے اور کیل بچھانا یہ خوشحالی کا وقت ہے یا ناانصافی کا وقت۔ اس بے حس اور کسان مخالف رویے نے 750 کسانوں کی جان لے لی تھی۔ کسانوں کے خلاف کام کرنا اور پھر انہیں آواز اٹھانے کی اجازت بھی نہ دینا اس بات کی علامت ہے کہ یہ کیسی حکومت ہے۔ کسانوں سے کیا گیا وعدہ پورا نہیں ہوا – نہ اے ایس پی قانون بنایا گیا اور نہ ہی کسانوں کی آمدنی دوگنی ہوئی – پھر اگر کسان ملک کی حکومت میں نہیں آئیں گے تو وہ کہاں جائیں گے۔انہوں نے پوچھاکہ ’’وزیراعظم! ملک کے کسانوں کے ساتھ ایسا سلوک کیوں؟ کسانوں سے جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کیوں نہیں کرتے؟

Tags: پرینکاراہلکسانمودی حکومت
ShareTweetSend
Previous Post

احتجاج کرنے والوں پر پولس کی اندھادھند فائرنگ ایک وحشیانہ کارروائی : مولانا ارشدمدنی

Next Post

‘دلّی مارچ’ کو کو ناکام بنانے کیلئے سڑکیں بلاک کر دی گئیں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
‘دلّی مارچ’ کو کو ناکام بنانے  کیلئے سڑکیں بلاک کر دی گئیں

'دلّی مارچ' کو کو ناکام بنانے کیلئے سڑکیں بلاک کر دی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In