اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

مودی حکومت کجریوال سرکار کو بدنام کرنا چاہتی ہے :سنجے سنگھ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 20, 2022
in آئینہ شہر
0
مودی حکومت کجریوال سرکار کو بدنام کرنا چاہتی ہے :سنجے سنگھ
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر سنجے سنگھ نے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے گھر پر سی بی آئی کے چھاپے پر کہا کہ مودی حکومت کے تعلیم اور صحت کے ماڈل کو بدنام کر کے کیجریوال حکومت اور وزیراعلی اروند کیجریوال کے پورے ملک میں بڑھتی ہوئی مقبولیت کو روکنا چاہتے ہیں۔مسٹر سنگھ نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کی زبردست تشہیر کی گئی ہے کہ سی بی آئی کی طرف سے بہت بڑا چھاپہ مارا گیا ہے ۔ اتنے بڑے چھاپے کے بعد سی بی آئی اور مودی حکومت اس چھاپے میں کیا نکلا اس کے بارے میں کچھ نہیں بتا پائی ہے ۔ ان چھاپوں میں سی بی آئی کو کیا ملا؟ سی بی آئی نے کروڑوں روپے کہاں سے برآمد کیے اور سونا کہاں سے ملا؟ دوسری بات یہ کہ ایکسائز پالیسی کے حوالے سے ہر چیز پر واضح تصویر رکھی گئی کہ پالیسی میں کہیں بھی دھاندلی نہیں ہوئی۔ لیکن بی جے پی کے لوگ بار بار وہی رٹا رٹایا بیان دے رہے ہیں۔ دراصل مسئلہ شراب کا نہیں ہے ۔ اگر معاملہ شراب کی پالیسی کا ہوتا تو سب سے بڑا چھاپہ گجرات میں پڑنا چاہیے تھا جہاں جعلی شراب کی وجہ سے 100 سے زیادہ لوگ مارے گئے ۔ جہاں جعلی شراب کا کاروبار 10 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہے ۔ سی بی آئی اور ای ڈی کو وہاں چھاپہ مارنا چاہیے تھا۔ دراصل مسئلہ پورے ملک میں اروند کیجریوال کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ اروند کیجریوال دہلی کی طرح گجرات میں مفت بجلی، تعلیم اور صحت کی بات کیسے کر رہے ہیں۔ اسی وجہ سے اروند کیجریوال کے دو مقبول ماڈل تعلیم اور صحت کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

Tags: سنجے سنگھسی بی آئیکجریوالمودی سرکار
ShareTweetSend
Previous Post

تاپسی پنو نے فین کو کیا لاجواب

Next Post

آرجے ڈی لیڈروں کیلئے تیجسوی نے جاری کیا گائیڈلائن

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
آرجے ڈی لیڈروں کیلئے تیجسوی نے جاری کیا گائیڈلائن

آرجے ڈی لیڈروں کیلئے تیجسوی نے جاری کیا گائیڈلائن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In