ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ملک کا موڈ بی جے پی کے خلاف ہے: کانگریس

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
دسمبر 21, 2023
in خاص خبریں
0
تلنگانہ کانگریس نے انتخابی مہم میں شدت پیداکردی
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 21 دسمبر ( یواین آئی ) کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اندازہ ہے کہ اس وقت ملک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف ایک ماحول ہے اور اس ماحول کو عام انتخابات 2024 میں اپنے حق میں موڑنے کے لیے پارٹی لیڈر اور سابق صدر راہل گاندھی ‘مشرق سے مغرب’ تک یاترہ نکالیں گے۔
کانگریس کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی نے فوجداری انصاف سے متعلق تین نئے ضابطوں کو پارلیمنٹ میں پاس کرانے کے حکومتی طریقہ کار پر بھی تنقید کی اور کہا کہ مودی حکومت میں جمہوریت خطرے میں ہے اور آئین کے تحت شہریوں کو ملی آزادی پر حملہ ہو رہا ہے۔ میٹنگ میں تمام ممبران نے کہا کہ پورے ملک کا موڈ اب بی جے پی کے خلاف ہے اور عوام کے اس موڈ کو دیکھ کر پارٹی کو پورا بھروسہ ہے کہ کانگریس اور انڈین اتحاد مودی کی تاناشاہی کے خلاف پوری طاقت سے لڑیں گے۔
میٹنگ کے نتائج کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے پارٹی کے جنرل سکریٹری تنظیم کے سی وینوگوپال نے میٹنگ کے بعد پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈبلیو سی میں چار گھنٹے تک کئی موضوعات پر بات چیت ہوئی جس میں پارٹی نےعام انتخابات میں بی جے پی کو ہرانے کے لئے انڈیا اتحاد کے ساتھ پوری تیاری کے ساتھ اترنے کا عزم کیا ہے اور طے کیا ہے کہ پارٹی بی جے پی کے خلاف عوام کے موڈ کو سمت دینے کے لئے سابق صدر راہل گاندھی عام انتخابات سے قبل ملک کے مشرق سے مغرب تک کی یاترا نکالیں گے۔ اتحاد کے لیے رابطہ کمیٹی پہلے ہی تشکیل دی جاچکی ہے۔ کمیٹی سیٹوں کی تقسیم کے حوالے سے اتحادی جماعتوں سے بات کرے گی۔
انہوں نے کہا، “میٹنگ میں پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں تلنگانہ میں کانگریس کی شاندار کامیابی بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی ان انتخابات کے نتائج سے مایوس نہیں ۔ ملک کے عوام کا مزاج بی جے پی مخالف ہے۔ حکومت کی جانب سے 146 ایم پی ایز کی پارلیمنٹ سے معطلی نے پیغام دیا کہ کیا صرف ایک ہی پارٹی ملک کو چلا سکتی ہے اور کیا یہی جمہوریت ہے؟
مسٹروینوگوپال نے کہا کہ کانگریس اورانڈیا اتحاد بی جے پی کی پالیسیوں کے خلاف 2024 کے انتخابات ایک ساتھ لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ناگپور میں کانگریس کی ایک اہم ریلی پارٹی کی 138ویں جینتی پر منعقد کی جائے گی جس میں پارٹی کے تمام سینئر لیڈران موجود ہوں گے۔ ریلی میں پانچ لاکھ سے زائد افراد شریک ہوں گے۔

Tags: 'مشرق سے مغرب'راہل گاندھیکانگریس ورکنگ کمیٹیھارتیہ جنتا پارٹییاترہ
ShareTweetSend
Previous Post

اراکین پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف جنتر منتر پر انڈیا اتحاد کا احتجاج

Next Post

چاہے ہندو ہو یا مسلمان رام ہر کسی کے ہیں :فاروق عبداللہ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
کشمیر دشمنوں کے عزائم صحیح نہیں ہیں : فاروق عبداللہ

چاہے ہندو ہو یا مسلمان رام ہر کسی کے ہیں :فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In