اتوار, جون 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

مکیش امبانی کو پھر جان سے مارنے کی دھمکی ملی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 4, 2023
in بزنس
0
مکیش امبانی کو پھر جان سے مارنے کی دھمکی ملی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی، 4 نومبر (یو این آئی) ملک کے مشہور صنعت کار اور ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش دھیرو بھائی امبانی کو ایک بار پھر ای میل پر جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ممبئی پولیس نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ پولیس کے مطابق مسٹر امبانی کو اسی میل میں ایک ‘ریمائنڈر’ ملا ہے جس میں اس ہفتے کے شروع میں 400 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ اس بار دھمکی آمیز میل میں صنعتکار کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر اس نے سابقہ ​​دھمکیوں کو نظر انداز کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔
ممبئی پولیس نے کہا، "صنعت کار مکیش امبانی کو ایک بار پھر 31 اکتوبر اور یکم نومبر کے درمیان دو دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئیں، جس میں انہیں خبردار کیا گیا تھا کہ اگر وہ سابقہ ​​ای میل کو نظر انداز کرتے ہیں تو انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔” پولیس کے مطابق ای میل بھیجنے والے شخص نے پہلے 400 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا تھا۔ پولیس اور ممبئی کرائم برانچ معاملے کی جانچ کر رہے ہیں۔پولیس کے مطابق امبانی کو تازہ ای میل میں گزشتہ دنوں دی گئی دھمکی کا تذکرہ کرتے ہوئے 400 کروڑ روپے کی رقم کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔دھمکی آمیز میل میں اس بار صنعتکار کو پچھلی دھمکیوں کو نظر انداز کرنے کے سنگین نتائج سے خبردار بھی کیا گیا ہے۔ممبئی پولیس نے کہا، "صنعت کار مکیش امبانی کو 31 اکتوبر اور 1 نومبر کے درمیان دو دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئے تھے ، جس میں انہیں پچھلی ای میلز کو نظر انداز کرنے کے سنگین نتائج سے خبردار کیا گیا تھا جس میں اس شخص (میل بھیجنے والے) نے 400 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا تھا”۔پولیس اور ممبئی کرائم برانچ معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

Tags: دھمکیریلائنس انڈسٹریزریمائنڈرمکیش امبانی
ShareTweetSend
Previous Post

مفت راشن اسکیم کو اگلے پانچ سال تک بڑھانے کا اعلان

Next Post

انگریزوں کو بھگانے والی کانگریس مودی سے نہیں ڈرے گی: کھڑگے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریسی  نظریہ کی حفاظت کیلئے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا:کھڑگے

انگریزوں کو بھگانے والی کانگریس مودی سے نہیں ڈرے گی: کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In