جمعہ, جون 27, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ملائم سنگھ نہیں رہے

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 10, 2022
in خاص خبریں
0
ملائم سنگھ نہیں رہے

NEW DELHI, OCT 10 (UNI):- File Photo of Samajwadi party founder Mulayam Singh Yadav who passed away at the age of 82 at Medanta Hospital in Gurugram, on Monday. UNI PHOTO-NK12U

0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یوپی میں تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان،سابق وزیر اعلیٰ کی آخری رسومات کی ادائیگی سرکاری اعزاز کے ساتھ ہوگی

گروگرام(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):سماج وادی پارٹی کے بانی اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی ملائم سنگھ یادو کا پیر کو گروگرام کے میدانتا اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 83 برس تھی۔ ان کے کئی اعضاء نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا اور وہ وینٹی لیٹر پر تھاتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو کا انتقال ہو گیا ہے۔ انہوں نے آج 10 اکتوبر صبح 8:16 بجے گروگرام کے میڈانتا اسپتال میں 82 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔
دریں اثنا اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اہم اپوزیشن پارٹی سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے بانی ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔یوگی نے مسٹر یادو کے انتقال پر ریاست میں تین دن کے سرکاری سوگ اور ان کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کیےجانے کا اعلان کیاہے۔پیر کو وزیر اعلیٰ کی طرف سے جاری ایک تعزیتی پیغام میں یوگی نے مسٹر یادو کے بیٹے اکھلیش یادو اور ان کے بھائی رام گوپال یادو سے فون پر بات کر کے تعزیت کا اظہار کیا۔ یوگی نے کہا، ”اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے بانی مسٹرملائم سنگھ یادو جی کا انتقال انتہائی تکلیف دہ ہے۔ ان کی موت سے سوشلزم کا بنیادی ستون اور جدوجہد کا دور ختم ہوا ہے۔
یوگی نے کہا، ’’خدا سے دعا ہے کہ مرحوم کی روح کو سکون عطا کرے، سوگوار خاندان و حامیوں کے تئیں میری تعزیت۔ مسٹرملائم سنگھ یادو جی کے انتقال پر اتر پردیش حکومت تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کرتی ہے۔ ان کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔
ملائم سنگھ کی موت کے بعد سماج وادی خاندان میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ملائم سنگھ یادو کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ میرے قابل احترام والد اور سب کے لیڈر اب نہیں رہے۔
55 سال سے زیادہ سیاست میں سرگرم رہنے والے ملائم سنگھ یادو 22 نومبر 1939 کو اٹاوہ ضلع کے سیفئی میں پیدا ہوئے۔ وہ 1967 میں یوپی کے جسونت نگر سے ایم ایل اے منتخب ہونے کے بعد پہلی بار اسمبلی پہنچے اور پھر انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر میں کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ وہ آٹھ بار ایم ایل اے منتخب ہوئے تو وہیں سات بار لوک سبھا ممبر بنے۔
1977 میں وہ جنتا پارٹی سے پہلی بار یوپی کے وزیر بنے، جب کہ 1989 میں وہ پہلی بار یوپی کے سی ایم بنے۔ اس کے بعد 1993 اور پھر 2003 میں دوسری اور تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ کے عہدے پر فائز ہوئے۔ ملائم سنگھ یادو نے 1992 میں سماج وادی پارٹی کی بنیاد رکھی اور 1993 میں بی ایس پی کے ساتھ مل کر حکومت بنائی۔

Tags: سابق وزیر اعلیٰسماجوادی پارٹیملائم سنگھ
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر میں نکلا عید میلادالنبی ﷺ کا جلوس

Next Post

موسم بدلتے ہی کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد میں اضافہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
موسم بدلتے ہی  کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد میں اضافہ

موسم بدلتے ہی کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 25, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In