جمعہ, فروری 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج سے سبق لینے کی ضرورت : دیپانکر بھٹہ چاریہ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 7, 2023
in دیار وطن
0
فلسطین پراسرائیلی حملہ جنگ نہیں ، یہ نسل کشی ہے : دیپانکر
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ، 07 دسمبر (یو این آئی) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ-لیننسٹ (سی پی آئی-ایم ایل) کے جنرل سکریٹری دیپانکر بھٹاچاریہ نے آج کہا کہ حال ہی میں ختم ہوئے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جیت نے سال 2024 میں ہونے والے انتخابات کے نتائج اس کے حق میں طے نہیں کریئے ہیں۔لیکن اس سے مناسب سبق لینے کی ضرورت ہے۔جمعرات کو منعقدہ ریاست سطحی کارکنان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے، مسٹر بھٹاچاریہ نے کہا کہ حال ہی میں ختم ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے نتائج ان کے حق میں نہیںکر دیئے ہیں لیکن اس سے مناسب سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ اگر ہم ایسا کرتے ہیں تو 2024 میں بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنا مکمل طور پر ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال 2024 میں فیصلہ کن فتح کے لیے آج کے سلگتے ہوئے مسائل پر بھرپور عوامی مہم چلانے کی ضرورت ہے۔
مسٹر بھٹہ چاریہ نے کہا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں پورے ملک کی نظریں بہار پر مرکوز ہیں۔ بہار میں بی جے پی کے خلاف بڑا اتحاد ہے۔ اگر عظیم اتحاد کی حکومت صحیح راستے پرچلے اور مسائل پر توجہ دیتی ہے تو بی جے پی کی شکست یقینی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہار کا سماجی و اقتصادی سروے حکومتوں کی ناکامی کا ڈیٹا ہے۔ بہار میں طویل عرصے تک ‘ڈبل انجن’ کی حکومت تھی۔ یہ سروے نریندر مودی حکومت کے کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے اور ہر غریب کو مستقل مکان فراہم کرنے کے وعدے کو بھی بے نقاب کر رہا ہے۔ بہار حکومت نے سچ کو قبول کیا ہے لیکن مرکزی حکومت اعداد و شمار چھپا کرجلے پر نمک چھڑکنے کاکام کر رہی ہے ۔
مسٹر بھٹہ چاریہ نے کہا کہ غریب خاندانوں کے لیے مالی امداد، محروم افراد کے لیے ریزرویشن میں توسیع اور بہار کے لیے خصوصی درجہ کے مطالبات خوش آئند ہیں لیکن لوگوں کی پائیدار آمدنی بڑھانے کے طریقے تلاش کیے جانے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ 34 فیصد لوگ انتہائی غریب کے زمرے میں آتے ہیں، 64 فیصد آبادی کو غریب کہنا چاہیے۔ لوگ بڑے قرضوں اور ہجرت کے ذریعے کسی نہ کسی طرح زندگی گزار رہے ہیں۔

Tags: پانچ ریاستدیپانکر بھٹاچاریہفیصلہ کن فتحکمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ-لیننسٹ
ShareTweetSend
Previous Post

ریونت ریڈی کی بطوروزیراعلی تلنگانہ کی حلف برداری

Next Post

تلنگانہ کے چار کروڑ لوگوں کی امنگوں کو پورا کروں گا: ریونت ریڈی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تلنگانہ کے چار کروڑ لوگوں کی امنگوں کو پورا کروں گا: ریونت ریڈی

تلنگانہ کے چار کروڑ لوگوں کی امنگوں کو پورا کروں گا: ریونت ریڈی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In