جمعہ, نومبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

بنگلہ دیش میں اگلے انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے: حسینہ

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 4, 2023
in اخبارجہاں
0
بنگلہ دیش میں اگلے انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے: حسینہ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈھاکہ (یو این آئی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے بدھ کو برطانوی آل پارٹی پارلیمانی گروپ کے چار ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ میٹنگ کے دوران کہا کہ ملک میں اگلے انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے۔وزیر اعظم آفس (پی ایم او) میں میٹنگ کے بعد صحافیوں سے بات چیت میں وزیر اعظم کے پریس سیکرٹری احسان الکریم نے کہا، "اگلے انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے۔”دریں اثناء چار برطانوی ارکان پارلیمنٹ روشن آرا علی، جوناتھن رینالڈز، محمد یاسین اور ٹام ہنٹ نے وزیراعظم شیخ حسینہ سے ملاقات کی۔
پریس سیکرٹری کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ بنگلہ دیش کا الیکشن کمیشن خودمختار ہے۔انہوں نے برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے کہا، "ہم آپ کی ویسٹ منسٹر طرز کی جمہوریت کی پیروی کرتے ہیں۔ اگر انتخابی مشاہدین آتے ہیں تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
انہوں نے برطانیہ کے تاجروں پر زور دیا کہ وہ بنگلہ دیش میں 100 اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہاں برطانیہ کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے۔برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے بنگلہ دیش میں بنیادی ڈھانچے کی بے مثال ترقی پر اطمینان کا اظہار کیا اور اس ترقی پر وزیر اعظم شیخ حسینہ کی تعریف کی۔

Tags: انتخاباتبنگلہ دیشحسینہ
ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان میں 10 لاکھ غیر مسلم ووٹرز کا اضافہ

Next Post

کینیڈا میں غیر ملکیوں کے گھر خریدنے پر پابندی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کینیڈا میں غیر ملکیوں کے گھر خریدنے پر پابندی

کینیڈا میں غیر ملکیوں کے گھر خریدنے پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In