جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

نتیش حکومت کی الٹی گنتی شروع: شاہنواز

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 1, 2023
in سیاست
0
نتیش حکومت کی الٹی گنتی شروع: شاہنواز
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھاگلپور(یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر سید شاہنواز حسین نے بہار کی عظیم اتحاد حکومت پر بے سمت سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ جمعرات کو یہاں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مسٹر حسین نے کہا کہ عظیم اتحاد کی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ حکومت صرف چند دنوں کی ہے۔عظیم اتحاد کے لوگ مایوس ہو چکے ہیں اور ہر معاملے میں یہ لوگ ” مہابوکس“کی سیاست کر رہے ہیں۔ ریاست کے عوام سب کچھ سمجھ رہے ہیں۔
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بچے ریاست کے سرکاری اسکولوں میں پڑھیں۔ا سکولوں میں کلاس رومز ہیں تو اساتذہ نہیں ۔ بچے زمین پر بیٹھتے ہیں۔ فرنیچر کا کوئی انتظام نہیں ہے لیکن نیتا جی کرسی پر ضرور دکھائی دیتے ہیں۔
سابق مرکزی وزیر نے کہا کہ تعلیمی نظام صرف تغلقی فرمان سے بہتر نہیں ہوگا۔ سرکاری تعطیلات میں کمی کی جا رہی ہے۔ اساتذہ کو صرف پڑھانے کا کام دیا جائے۔ لیکن ریاستی حکومت اساتذہ کو بندھوا مزدور بنا کر تمام کام کروا رہی ہے۔ یہاں تک کہ اساتذہ کی احتجاجی آواز کو دبانے کا کام بھی کیا جا رہا ہے۔
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ اتراکھنڈ میں سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کی بحفاظت واپسی سے متعلق عظیم اتحاد حکومت کے وزیر شرون کمار کا بیان مضحکہ خیز ہے۔ مسٹر کمار کو بتانا چاہئے کہ عظیم اتحاد کے لوگ سرنگ میں گئے اور ان مزدوروں کو لانے کا کام کیا۔ نتیش حکومت پر الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی سرپرستی میں شراب کی بلیک مارکیٹنگ ہو رہی ہے۔ یہاں تک کہ ہوم ڈیلیوری بھی زوروں پر چل رہی ہے، وہیں پورا بہار شراب بندی کے حق میں ہے۔
اس موقع پر بیہہ پور کے بی جے پی ایم ایل اے انجینئر شیلیندر اور ضلع بی جے پی صدر سنتوش کمار بھی موجود تھے۔

Tags: الٹی گنتیبھاگلپورشاہنوازصحافیعظیم اتحادنتیش حکومت
ShareTweetSend
Previous Post

بنگال اسمبلی میں گھمسان کے درمیان پولس طلب

Next Post

10ہزاربکروں کی قربانی پر پابندی سے کولکاتا ہائی کورٹ کا انکار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کلکتہ ہائی کورٹ کے احاطے میں احتجاج کرنے پر پابندی

10ہزاربکروں کی قربانی پر پابندی سے کولکاتا ہائی کورٹ کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In