ہفتہ, جون 28, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

نتیش نے زیر تعمیر ڈاکٹر اے پی جے سائنس سٹی کامعائنہ کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 16, 2024
in دیار وطن
0
انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ، 16 فروری (یواین آئی): وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج زیر تعمیر ڈاکٹر اے پی جے سائنس سٹی کامعائنہ کیا۔اس دوران وزیراعلیٰ نے سائنس سٹی کمپلیکس میں زیر تعمیر عمارت کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور ہر چیز کے بارے میں تفصیل سے معلومات حاصل کی۔ انہوں نے پورے کمپلیکس کا دورہ کیا اور جہاں تالاب بنایا جارہا ہے اسے بھی دیکھا اور ضروری ہدایات دیں۔ وزیر اعلی نے عمارت تعمیرات محکمہ کے سیکریٹری کمار روی کو ہدایت دی کہ وہ تعمیراتی کام کو تیزی سے مکمل کریں۔ وزیر اعلیٰ نے کہااگر یہ جلد از جلد تیار ہو جائے تو مجھے بہت خوشی ہوگی۔ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سائنس سٹی دنیا کے بہترین مراکز میں سے ایک ہوگی۔ معائنہ کے دوران بلڈنگ کنسٹرکشن ڈپارٹمنٹ کے سکریٹری مسٹرکمار روی نے وزیر اعلیٰ کو ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سائنس سٹی کے تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ عمارت کی تعمیر کا کام آخری مراحل میں ہے اورتعمیرات کا کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔ سیکریٹری عمارت تعمیرات نے وزیر اعلیٰ کو ماسٹر پلان کے ذریعے پورے سائنس سٹی کمپلیکس کے تعمیراتی کام اور انتظامات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہاں سائنس کی بنیادی باتیں گائیڈز کے ذریعے طلباءکو بتائی جائیں گی اور دکھائی جائیں گی۔ یہاں آنے والے طلبہ کے لیے رہائش کا بھی انتظام کیا جائے گا۔ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سائنس سٹی کے تعمیراتی کام اور انتظامات سے متعلق ایک مختصر فلم کے ذریعے وزیر اعلیٰ کو پریزنٹیشن دی گئی۔
معائنہ کے دوران وزیراعلی نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سائنس سٹی کے تعمیراتی کام کو تیزی سے مکمل کریں۔ اس سائنس سٹی کی تعمیر کے حوالے سے کئی ماہرین کی رائے لی گئی۔ اس سائنس سٹی کی تعمیر کے حوالے سے ہمارے ذہن میں بہت پہلے ایک تصور تھا اور ہم نے اس کے لیے اپنا آئیڈیا دیا تھا۔ جب یہ تیار ہو جائے گا تو یہ اپنے آپ میں منفرد ہو گا۔ اس کمپلیکس میں ایک تالاب بھی بنایا جا رہا ہے جس سے پانی ذخیرہ کرنے میں سہولت ہو گی۔ یہاں پلانٹیشن اور گرین ایریا کو منظم طریقے سے تیار کیا جا رہا ہے جس سے یہ کمپلیکس خوبصورت اور دلکش نظر آئے گا۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام انتظامات کیے جائیں تاکہ یہاں آنے والے طلباءکو گائیڈز کے ذریعے سائنس کی بنیادی باتوں، سرگرمیوں اور سائنس سے متعلق چیزوں کے بارے میں بہتر معلومات فراہم کی جائیں۔
اس کے بعد وزیر اعلیٰ نے سید پور ڈرین پر سڑک کی تعمیر کے کام کا جائزہ لیا۔ اس دوران افسران کو ہدایات دی گئیں کہ سڑک کی تعمیر کا کام تیز رفتاری سے کیا جائے تاکہ لوگوں کو آمدورفت کے لیے متبادل راستہ مل سکے اور ٹریفک کی آمدورفت برقرار رہے۔
معائنہ کے دوران سابق وزیر سنجے کمار جھا، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری مسٹر دیپک کمار، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر ایس سدھارتھ، بلڈنگ کنسٹرکشن ڈپارٹمنٹ کے سکریٹری مسٹر کمار روی، گوپال سنگھ، پٹنہ کے ضلع مجسٹریٹ مسٹر شرشت کپل، اشوک، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مسٹرراجیو مشرا اور دیگر سینئر افسران موجود تھے۔

Tags: ڈاکٹر اے پی جے سائنس سٹیسائنس سٹی کمپلیکسنتیشوزیر اعلیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

چوراسی ہزار کروڑ سے زائد کے دفاعی سودوں کی منظوری

Next Post

پنجاب میں کسانوں کے بھارت بند کا ملا جلا اثر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پنجاب میں کسانوں کے بھارت بند کا ملا جلا اثر

پنجاب میں کسانوں کے بھارت بند کا ملا جلا اثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In