منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

گروچرن سنگھ کی مالی مشکلات سے متعلق کچھ معلوم نہیں: والد

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 13, 2024
in فن فنکار
0
گروچرن سنگھ کی مالی مشکلات سے متعلق کچھ معلوم نہیں: والد
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: لاپتہ اداکار گروچرن سنگھ کے والد ہرجیت سنگھ نے کہا ہے کہ انہیں اپنے بیٹے کی مالی حالت کے خراب ہونے سے متعلق کچھ نہیں پتہ اور نہ ہی ایسا کچھ بیٹے نے کبھی بتایا۔ مشہور سٹکام تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ 22 اپریل سے لاپتہ ہیں۔ انہیں آخری مرتبہ نئی دہلی کے علاقے پالم میں دیکھا گیا، جبکہ والد نے بیٹے کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ بھی پولیس کو درج کروائی۔

پولیس نے انہیں تلاش کرنا شروع کیا اور اس دوران مختلف زاویوں سے ہونے والی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ لاپتہ گروچرن مالی مشکلات کا شکار تھے جبکہ یہ بھی انکشاف ہوا کہ وہ ایک دو نہیں بلکہ 10 بینک اکاؤنٹس چلاتے تھے۔پولیس تحقیقات کے بعد سامنے آنے والے حقائق پر بات کرتے ہوئے گروچرن سنگھ کے والد ہرجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کا علم ہی نہیں کہ میرا بیٹا مالی مشکلات کا شکار تھا۔ انہوں نے کہا کہ میرے بیٹے نے اس حوالے سے مجھے کچھ نہیں بتایا تھا، مجھے یقین ہے کہ اگر پولیس حکام کو اس معاملے میں کچھ ملتا تو وہ مجھے ضرور آگاہ کرتے۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ میری عمر ایسی ہے کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں رہتی، کافی دن ہوگئے ہیں اور اس کیس میں کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی۔ ہم تو صرف گروچرن کی واپسی کا انتظار کر رہے ہیں۔

Tags: پیشرفتگروچرنگروچرن سنگھلاپتہ اداکارمالی مشکلات
ShareTweetSend
Previous Post

نیپال کے نائب وزیر اعظم کا استعفیٰ

Next Post

آپ ایک نظریہ ہے،جسے توڑنا ناممکن ہے: کیجریوال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کجریوال نے "چوتھی پاس راجہ” کی کہانی سنائی

آپ ایک نظریہ ہے،جسے توڑنا ناممکن ہے: کیجریوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In