منگل, فروری 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آج کی خبریں

چیئرمین راجیہ سبھا کیخلاف تحریک عدم اعتماد کانوٹس

اپوزیشن انڈیا گروپ کا جگدیپ دھنکھڑ پر ایوان کی کارروائی کے دوران تعصب کا الزام

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 11, 2024
in آج کی خبریں
0
دارا شکوہ  سماجی ہم آہنگی  کی مشعل راہ تھے: نائب صدر
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 10 دسمبر (یواین آئی) اپوزیشن انڈیا گروپ نے راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ پر ایوان کی کارروائی کے دوران تعصب کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس دیا ہے۔

راجیہ سبھا کی 72 سالہ تاریخ میں پہلی بار کسی چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی گئی ہے۔ لوک سبھا اسپیکر کے خلاف اب تک تین بار تحریک عدم اعتماد لائی جا چکی ہے۔

کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے منگل کو کہا کہ انڈیا الائنس نے چیئرمین کے خلاف راجیہ سبھا سکریٹریٹ کو تحریک عدم اعتماد کا نوٹس دیا ہے۔ اس تجویز پر انڈیا الائنس کی تقریباً تمام پارٹیوں کے 60 لیڈروں نے دستخط کیے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مسٹر رمیش نے کہا، ’72 سالوں میں پہلی بار اپوزیشن پارٹیوں نے راجیہ سبھا میں چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صورتحال کتنی خراب ہے۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین بڑے وکیل ہیں اور آئین کو سمجھتے ہیں، لیکن جس طرح سے انہوں نے ایوان کو چلایا ہے، انڈیا الائنس کو تحریک عدم اعتماد کے لئے مجبور ہونا پڑا۔

راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل کو عدم اعتماد کی تحریک سونپنے کے بعد انڈیا اتحاد کے لیڈروں نے کہا ہے کہ یہ مجبوری میں لیا گیا انتہائی افسوسناک فیصلہ ہے۔ ایوان میں راجیہ سبھا کے چیئرمین کا رویہ انتہائی متعصبانہ رہا ہے۔

انڈیا الائنس کے ذرائع نے کہا، "آج تمام پارٹیاں ایک آواز میں کہہ رہی ہیں کہ چیئرمین صاحب جانبداری کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ راجیہ سبھا کے معزز چیئرمین کے ذریعہ انتہائی متعصبانہ طریقے سے ایوان بالا کی کارروائی چلانے کی وجہ سے انڈیا گروپ کی تمام اتحادی جماعتوں کے پاس ان کے خلاف باضابطہ طور پر عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔ اتحادی جماعتوں کے لیے یہ انتہائی تکلیف دہ فیصلہ رہا ہے لیکن پارلیمانی جمہوریت کے مفاد میں یہ بے مثال قدم اٹھانا ہوگا۔ یہ تجویز اب راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل کو پیش کی گئی ہے۔
بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر مظالم کیخلاف احتجاج

Tags: اپوزیشنانڈیا الائنسانڈیا گروپتحریک عدم اعتمادجگدیپ دھنکھڑراجیہ سبھاراجیہ سبھا سکریٹریٹ
ShareTweetSend
Previous Post

بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر مظالم کیخلاف احتجاج

Next Post

سنبھل متاثرین سے راہل-پرینکا کی ملاقات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سنبھل متاثرین سے راہل-پرینکا کی ملاقات

سنبھل متاثرین سے راہل-پرینکا کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In