منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

شرعی وراثت کے قانون کو چیلنج کرنے والی درخواست پرمرکز اور حکومت کیرالہ کو نوٹس

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 29, 2024
in خاص خبریں
0
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کے روز حکومت ہند اور ریاست کیرالہ کو رٹ درخواست پر نوٹس جاری کیا جس میں یہ مطالبہ کیا گیا وہ شخص جو پیدائشی مسلمان ہے لیکن وہ اب غیرمومن ہوچکا ہے، اسے شرعی وراثت کے قانون کا پابند نہ بنایا جائے۔یہ درخواست کیرالہ کی مسلم خاتون صفیہ پی ایم نے دائر کی ہے، جس میں اس نے شرعی قانون وراثت کی دفعات کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب مومن نہیں ہے اور اس لیے اس پر مسلم پرسنل لا کے بجائے ہندوستانی قانون وراثت ایکٹ 1925 کا اطلاق کیا جائے۔
درخواست گزار خاتون سابقہ مسلمانوں کی تنظیم کی چیئرپرسن ہے۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا پر مشتمل بنچ نے تفصیلی بحث کے بعد اسے ایک "اہم مسئلہ” قرار دیتے ہوئے اس درخواست پر حکومت ہند اور ریاست کیرالہ کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔
بنچ نے اٹارنی جنرل آر وینکٹرمنی سے کہا کہ وہ عدالت کی مدد کے لیے ایک لا افسر کو نامزد کریں۔ معاملے کی اگلی سماعت جولائی 2024 کے دوسرے ہفتے میں ہوگی۔
بنچ کا ابتدائی طور پر موقف تھا کہ جب درخواست گزار نے کسی قانونی شق کو چیلنج نہیں کیا ہے، توعدالت آئین کے آرٹیکل 32 کے تحت کسی شخص پر پرسنل لاء کے عدم اطلاق سے متعلق بیان کیسے دے سکتی ہے۔
بنچ نے درخواست گزار کی اس تجویز پر بھی تحفظات کا اظہار کیا کہ کسی غیر مومن پر شریعت ایکٹ کا اطلاق نہیں ہوگا۔ چسٹس چندرچوڑ نے کہا، "جس لمحے آپ مسلمان کے طور پر پیدا ہوئے ہیں، آپ اسی وقت سے پرسنل لاء کے پابند ہیں۔”
درخواست گزار کے ایڈوکیٹ پرشانت پدمنابھن نے کہا کہ پرسنل لاء کے مطابق کوئی مسلمان شخص اپنی جائیداد کے 1/3 سے زیادہ حصہ وصیت کے ذریعے نہیں دے سکتا ہے۔ انہوں نے ذکر کیا کہ درخواست گزار کے والد بھی مومن نہیں ہیں۔

Tags: درخواستشرعی وراثتقانونمرکزمسلم پرسنل لا
ShareTweetSend
Previous Post

شاہجہاں شیخ 13مئی تک عدالتی تحویل میں

Next Post

وارنٹ گرفتاری کی اطلاعات پر نیتن یاہو خوف زدہ ہیں:اسرائیلی اخبار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وارنٹ گرفتاری کی اطلاعات پر نیتن یاہو خوف زدہ ہیں:اسرائیلی اخبار

وارنٹ گرفتاری کی اطلاعات پر نیتن یاہو خوف زدہ ہیں:اسرائیلی اخبار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In