جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home Featured

اوم پرکاش چوٹالہ انتقال کرگئے

ہریانہ کے سابق وزیر اعلی اور انڈین نیشنل لوک دل لیڈر پر سرکردہ شخصیات کااظہارِغم

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 21, 2024
in Featured
0
اوم پرکاش چوٹالہ انتقال کرگئے
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چندی گڑھ، 20 دسمبر (یو این آئی) ہریانہ کے سابق وزیر اعلی اور انڈین نیشنل لوک دل لیڈر اوم پرکاش چوٹالہ کا جمعہ کو گروگرام میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا مسٹر چوٹالہ کی عمر 89 برس تھی وہ سابق نائب وزیر اعظم دیوی لال کے بیٹے تھے اور ان کے پسماندگان میں دو بیٹے ابھے سنگھ چوٹالہ اور اجے سنگھ چوٹالہ اور تین بیٹیاں ہیں۔اسی درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے ہریانہ کے سابق وزیراعلی اوم پرکاش چوٹالہ کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں، مسٹر مودی نے کہا "ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ جی کے انتقال سے انتہائی غمزدہ ہوں۔

سرسا ضلع کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے مسٹر چوٹالہ نے اسکول ادھورا چھوڑ دیا اور سیاست میں قدم رکھا۔ اس نے کئی سال جیل میں رہنے کے بعد 2022 میں 10ویں اور 12ویں جماعت پاس کی۔وہ پہلی بار 1989 میں مختصر مدت کے لیے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ بنے جب دیوی لال مرکز میں وی پی سنگھ حکومت میں نائب وزیر اعظم بنے۔ مسٹر چوٹالہ پانچ بار وزیر اعلیٰ بنے اور آخری بار 1999 سے 2005 کے درمیان وزیر اعلیٰ رہے۔

وزیر اعلی کے طور پر اپنے آخری دور میں، وہ اور ان کے بیٹے اجے چوٹالہ کو 2013 میں جونیئر بیسک ٹیچر بھرتی گھوٹالہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اسے 2021 میں جیل سے رہا کیا گیا تھا، جب قیدیوں کو کووڈ-19 کے دوران رہا کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ مئی 2022 میں انہیں بے حساب دولت کے 16 سال پرانے کیس میں دو سال قید کی سزا سنائی گئی اور اس طرح وہ 87 سال کی عمر میں دہلی کی تہاڑ جیل کے معمر ترین قیدی بن گئے۔
دریں اثناء راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈروں نے آج ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔آر جے ڈی کے قومی صدر لالو پرساد یادو، سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو، رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر میسا بھارتی، سابق وزیر تیج پرتاپ یادو، ریاستی صدر جگدانند سنگھ، قومی نائب صدر ادے نارائن چودھری، قومی پرنسپل جنرل سکریٹری عبدالباری صدیقی، سابق مرکزی وزیر جے پرکاش نارائن یادو، ڈاکٹر کانتی سنگھ، قومی چیف ترجمان پروفیسر منوج کمار جھا، راجیہ سبھا ایم پی سنجے یادو، قومی جنرل سکریٹری بھولا یادو، سید فیصل علی، بینو یادو، ریاستی نائب صدر اشوک کمار سنگھ، ڈاکٹر تنویر حسن، شیو چندر رام، ریاستی پرنسپل جنرل سکریٹری رن وجے ساہو، ریاستی خزانچی محمد کامران، ریاستی چیف ترجمان شکتی سنگھ یادو، ریاستی ترجمان اعجاز احمد اور دیگر آر جے ڈی رہنماؤں نے ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔غم کا اظہار کرتے ہوئے آر جے ڈی لیڈروں نے کہا کہ مسٹر چوٹالہ کی موت سے قوم اور سماجوادی تحریک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ اس کی تلافی مستقبل قریب میں ممکن نہی

Tags: انڈین نیشنل لوک دلاوم پرکاش چوٹالہچوٹالہسابق وزیر اعلیٰگروگرامہریانہ
ShareTweetSend
Previous Post

حوثیوں کو اسرائیلی وزیر اعظم کی دھمکی

Next Post

کانگریس کے دشمن پارٹی کے اندر موجود: ائیر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس کے دشمن پارٹی کے اندر موجود: ائیر

کانگریس کے دشمن پارٹی کے اندر موجود: ائیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In