ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کشمیرمیں سیکورٹی فورسز کی تعداد میں اضافہ پرعمر عبداللہ فکرمند

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 10, 2023
in خاص خبریں
0
فیملی شناختی کارڈ کے مجوزہ منصوبہ پرعمرعبداللہ کا سوال
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ولیج ڈیفینس گارڈز کو ہتھیار فراہم کرنے سے موجودہ مرکزی سرکار کے وہ دعوے غلط ثابت ہو رہے ہیں کہ دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد جموں و کشمیر میں حالات ٹھیک ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ راجوری کے حملے، وادی کے حالات اور سیکورٹی فورسز میں مزید اضافہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے یہاں حالات پوری طرح سے قابو میں نہیں ہیں اور حکومت اس طرح کے اقدام کرنے پر مجبور ہے۔
موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے وی ڈی سیز کو ہتھیار فراہم کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر کہا: ’مجھے لگتا ہے کہ یہ حکومت قبول کر رہی ہے کہ جو سال2019 میں ملک کے ساتھ وعدے کئے گئے وہ ادھورے رہ گئے‘۔
ان کا کہنا تھا: ’پانچ اگست 2019 میں ملک میں کہا گیا کہ اگر جموں وکشمیر میں بندوق ہے تو اس کی وجہ دفعہ370 ہے اور یہ دفعہ جاتے ہی جموں وکشمیر میں بندوق کا اثر بھی کم ہوگا‘۔
عمر عبداللہ نے کہا کہ لیکن بات یہ ہے کہ جو حملے راجوری میں ہوئے، وادی کے جو حالات ہیں اور جو سیکورٹی فورسز کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ حالات پوری طرح سے قابو میں نہیں ہیں اور حکومت ایسے اقدام کرنے پر مجبور ہے۔
انتخابات کے متعلق یک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ’ہم انتخابات منعقد کرانے کے لئے ان سے بھیک نہیں مانگے گے، یہ ہمارا حق ہے۔
ان کا کہنا تھا: ’لوگوں کے زخموں پر مرہم پٹی کرنے کے بجائے انہیں تنگ کیا جا رہا ہے اس لئے الیکشن نہیں کر رہے ہیں‘۔
انہوں نے کہا: ’یہ لوگ جانتے ہیں کہ جب حکومت آئے گی تو وہ لوگوں کے زخموں پر مرہم لگائیں گے‘۔

Tags: اضافہسیکورٹی فورسزعمر عبداللہکشمیر
ShareTweetSend
Previous Post

آسام کے شہریت معاملہ میں عدالت عظمیٰ کی سماعت ملتوی

Next Post

چین کی تائیوان کی حدود کے قریب بڑے پیمانے پرجنگی مشقیں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
چین کی تائیوان کی حدود کے قریب بڑے پیمانے پرجنگی مشقیں

چین کی تائیوان کی حدود کے قریب بڑے پیمانے پرجنگی مشقیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In