اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

صحابہ ایکشن کمیٹی کی جا نب سے جلسہ شہدائے کربلا کے موقع پر نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 5, 2023
in خاص خبریں
0
صحابہ ایکشن کمیٹی کی جا نب سے جلسہ شہدائے کربلا کے موقع پر نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:صحابہ ایکشن کمیٹی کی جا نب سے جلسہ شہدائے کربلا کے موقع پر ایک شاندار نعتیہ مشاعرہ منعقد کیا گیا ۔جسکی صدارت جناب الحاج عبدالوحید فاروقی صاحب صدر صحابہ ایکشن کمیٹی پاٹا نالہ لکھنؤنے فرمائی جلسہ کا آغاز مولانا محمد طلحہ اناوی کی تلاوت سے ہو ا تلاوت کلام اللہ کے بعد جامعہ نورالانوار کے استاذ حافظ عبد الغنی صاحب وحافظ رفیان صاحب نے حمدونعت منقبت کا نذرانہ پیش کیا۔ مہمان خصوصی مولانا زید عبد الرحیم فاروقی ندوی جنرل سکریٹری صحابہ ایکشن کمیٹی پاٹا نالہ لکھنؤ نے اپنے خطاب میں فرمایانعتیہ مشاعرہ سے حضرحسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یاد تازہ ہو تی ہے اللہ کے رسول صل اللہ علیہ و سلم آپ رضی اللہ عنہ سے اشعار سنا کرتے تھے ایسی محفلیں ہم سب کیلئے رحمت ہیں ہم سب کی نجات کا ذریعہ ہیں اللہ پاک ہم سب کو ایسی محفلوں میں شرکت کی توفیق عطا فرمائے آمین نظامت طارق سخا لکھنوی نے کی۔ لکھنؤ واطراف لکھنؤ کے مشہور و معروف شعراء کرام نے شرکت کی جن میں رفعت شیدا صدیقی, مجیب احمد کرنیل گنجوی, نصیر احمد نصیر, معید رہبر لکھنوی, وقار کاشف عثمانی ,محمد یعقوب عزم گونڈوی, خلیل اختر لکھنوی ,جلال لکھنوی, مسعود احمد , وغیرہ خاص طور سے قابل ذکر ہیں شعراء کرام کے وہ منتخب اشعار جن پر سامعین نے خوب داد وتحسین سے نوازا قارئین کی نظر ہیں۔


بلبل نے پپہے سے پوچھا ساتھی ہیں نبی کے کون بتا
,شیدا وہ چہک کر بول اٹھا صدیق وعمر عثمان وعلی
رفعت شیدا صدیقی
زمانہ کتنے نشیب وفراز سے گزرا
جوسربلند ہے ابتک وہ سر حسین کاہے
مجیب صدیقی کرنیل گنجوی
پھرآج دین حق کی حفاظت کے واسطے
آواز دے رہی ہے شہادت حسین کی
نصیر احمد نصیر
ذات سرکار دوعالم کتنی عالی شان ہے
عقل انساں آج بھی حیران ہے
معید رہبر لکھنوی
جب دیکھ لیاارض مقدس تو کہا بس
ایسے کہیں دنیا میں مناظر نہی ہوتے
طارق سخا لکھنوی
میں پھر ہاہوں لیئے چشم تر مدینے میں
جھکا ہوہے ندامت سے سر مدینے میں
وقار کاشف عثمانی
تاقیامت ہوں گے ضامن نبی کے تذکرے
یعنی بوبکروعمرعثمان علی کے تذکرے
محمد یعقوب عزم گونڈوی
بستر میں اسی روز سنبھالوں گااے ختر
جس دن یہ سنوں گا کہ بلایا ہے نبی نے
خلیل اختر لکھنوی
تیرگی کفر کی دنیا سے مٹانے کے لئے
روشنی بن کے نبی آئے زمانے کے لئے
جلال لکھنوی
دنیا میں کوئی دوسرا منظر ہی نہیں ہے
اے شہر مدینہ تیرے دیدار کے جیسا
مسعود احمد


جناب حافظ وقاری سید وصی صاحب نے تمام جلسوں کو کا میا ب بنانے والوں کی حوصلہ افزائی فرمائی اور آنے والوں کا شکریہ ادا کیا منتظم مشاعرہ قاری محمد عمیر رحمانی نائب امام عیدگاہ دوبگا کی دعاء پر مشاعرہ کا اختتام ہوا۔ قاری محمد رفیان صاحب قاری محمد اسلام صاحب محمد عالم بھاء (منم) شانو بھاء ایوب بھاء شاہ عالم بھاء عرفان بھاء چاند بھاء شاباز بھاء فیض بھاء بطور خاص موجود رہے۔

Tags: جلسہ شہدائے کربلالکھنؤنعتیہ مشاعرہ
ShareTweetSend
Previous Post

ملک امن واتحاداوربھائی چارہ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا:مولانا ارشدمدنی

Next Post

گیان واپی مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک: مسلم پرسنل لا بورڈ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری ، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول۔ مسلم پرسنل لا بورڈ

گیان واپی مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک: مسلم پرسنل لا بورڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In