جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

منظم لوٹ بی جے پی حکومت کا نیا تعارف:اکھلیش

ارٹی کے ریاستی ہیڈکوارٹر پر اترپردیش سمیت جھارکھنڈ، آندھرا پردیش، مدھیہ پردیش، مہاراشٹرا،راجستھان سے آئے پارٹی لیڈروں اور کارکنان سے ایس پی صد کا خطاب

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 6, 2025
in بزم شمال, دیار وطن, سیاست, کشمیرنامہ
0
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:06جنوری(یواین آئی)اترپردیش کی یوگی حکومت پر کمیشن خوری کا الزام لگاتے ہوئے سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے پیر کو کہا کہ بی جے پی حکومت کا نیا تعارف بدعنوانی اور منظم لوٹ ہوگیا ہے۔پارٹی کے ریاستی ہیڈکوارٹر پر اترپردیش سمیت جھارکھنڈ، آندھرا پردیش، مدھیہ پردیش، مہاراشٹرا،راجستھان سے آئے پارٹی لیڈروں اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں بڑے پیمانے پر کمیشن خوری ہورہی ہے۔ بدعنوانی شباب پر ہے۔ ہر سطح پر لوٹ ہے۔ بی جے پی حکومت میں ہر عہدے اور ہر پوزیشن کی ریٹ فکس ہے۔ ہر محکمہ میں بدعنوانی ہورہی ہے۔ ایسا کوئی محکمہ نہیں ہے۔ جہاں لوٹ نہیں ہورہی ہے۔

سبھی لیڈروں، کارکنان کو نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2027 کے اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کو اقتدار سے ہٹا کر عوام کے مفاد اور اترپردیش کی ترقی کے لئے سماج وادی پارٹی(ایس پی) کی حکومت بنانا ہی نیک تمناؤں کا نیک شگون ہوگا۔یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں بدعنوانی اور لوٹ کی کمائی پر قبضہ کرنے کی لڑائی چل رہی ہے۔ خود بی جے پی ایم ایل اے اور لیڈر بدعنوانی اور لوٹ کا الزام لگارہے ہیں۔ اس حکومت کی بدعنوانی نے کسی کو نہیں چھوڑا ہے۔ خواتین، کاروباری، کسان، نوجوان عوام الناس سب عاجز ہوچکے ہیں۔

Tags: اترپردیشبدعنوانیبی جے پیحکومتکمیشن خوریلوٹنیا تعارف
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی میں ایک کروڑ 55 لاکھ سے زیادہ ووٹر

Next Post

کسان تحریک کیس میں کچھ مثبت ہونے کی امید: سپریم کورٹ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

کسان تحریک کیس میں کچھ مثبت ہونے کی امید: سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In