جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور کو کینیڈا میں ملا کوئین الزبتھ ایوارڈ

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 11, 2023
in فن فنکار
0
پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور کو کینیڈا میں ملا کوئین الزبتھ ایوارڈ
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اوٹاوا، 11 ستمبر (یو این آئی) ’بتیاں بجائی رکھ دی‘ اور ’چن میرے مکھناں‘ کے گانے سے مشہور ہونے والی لیجنڈری پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور کو حال ہی میں کینیڈا میں ملکہ الزبتھ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔شازیہ منظور نامور گلوکارہ ہیں، ان کے گانے پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ہیں ، خاص طور پر پنجابی گانے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیے گئے ہیں۔کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شازیہ منظور کے ساتھ تصاویر شیئر کیں، جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ فن اور ثقافت کے شعبے میں نمایاں خدمات کی وجہ سے گلوکارہ کو ملکہ الزبتھ کی پلاٹینم جوبلی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
شفقت علی نے پاکستان کی معروف گلوکارہ شازیہ منظور کی میزبانی پر اپنے خوشی کا اظہار کیا، انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا کہ پاکستان کی معروف اور معروف گلوکارہ شازیہ منظور کی میزبانی کرنا اور فن اور ثقافت میں ان کی شراکت اور اپنے گانے کے ذریعے جنوبی ایشیائی کمیونٹیز کو اکٹھا کرنے کے عزم کو تسلیم کرنا اعزاز کی بات ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ ’پاکستان کے مشہور پرائیڈ آف پرفارمنس سے ملنا اور انہیں کوئن پلاٹینم جوبلی پن سے نوازنا اعزاز کی بات ہے۔ شفقت علی نے شازیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں امید ہے کہ جلد ہی آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی۔تاہم یہ پہلا موقع نہیں کہ شازیہ کو کوئن پلاٹینم جوبلی پن کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
اس سے قبل رواں سال کے شروع میں یہ اعلان کیا گیا تھا کہ شازیہ منظور کو اگلے سال حکومت پاکستان کی جانب سے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا، پرائیڈ آف پرفارمنس دینے کی تقریب 23 مارچ 2024 کو منعقد کی جائے گی۔
حکومت پاکستان نے سماجی و عوامی خدمات، تعلیم، سائنس، فن، ادب، ثقافت، بہادری، صحافت اور کووڈ-19 کے دوران طبی شعبے میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پر 696 ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو پاکستان سول ایوارڈز دینے کی منظوری دے دی۔

Tags: پاکستانشازیہ منظورگلوکارہ
ShareTweetSend
Previous Post

ممبر پارلیمنٹ و اداکارہ نصرت جہاں کو عدالت میں پیشی سے استثنی ٰ مل گیا

Next Post

ہندوستان اورسعودی عربیہ کے درمیان 50 مشترکہ معاہدوں،سمجھوتوں پر دستخط

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہندوستان اورسعودی عربیہ کے درمیان 50 مشترکہ معاہدوں،سمجھوتوں پر دستخط

ہندوستان اورسعودی عربیہ کے درمیان 50 مشترکہ معاہدوں،سمجھوتوں پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In