اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

یوم پیدائش کے موقع پر یاد کئے گئے پنڈت نہرو

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 14, 2023
in دیار وطن
0
یوم پیدائش کے موقع پر یاد کئے گئے پنڈت نہرو
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے آج ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔مسٹر کھڑگے نے پنڈت جواہر لال نہرو کے واقعہ’’شہریت، ملک کی خدمت میں ہوتی ہے۔‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہندوستان کو صفر سے عروج پر پہنچانے والے، جدید ہندوستان کے معمار، جمہوریت کے نڈر محافظ اور ہمارے لئے تحریک کا سرچشمہ پنڈت جواہر لال نہرو جی کے یوم پیدائش پر عاجزانہ خراج عقیدت ۔‘‘

पंडित जवाहर लाल नेहरू एक सोच हैं – स्वतंत्रता की, प्रगति की, न्याय की।

भारत माता को आज अपने 'हिंद के जवाहर' के इन्हीं मूल्यों की ज़रूरत है, एक विचारधारा की तरह, हर दिल में। pic.twitter.com/0XiCBxDeiO

— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) November 14, 2023

انہوں نے کہا ’’پنڈت نہرو کے ترقی پسند خیالات نے تمام چیلنجوں کے باوجود ہندوستان کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی ترقی کو آگے بڑھایا اور ملک کے لوگوں کو ہر لمحہ بغیر کسی تفریق کے، ملک کو سب سے پہلے رکھنے کی ترغیب دی‘‘۔اس کے ساتھ ہی مسٹر کھڑگے نے پنڈت نہرو پر بنائی گئی ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے جس میں وہ خوف کو انسانیت کا سب سے بڑا دشمن بتا رہے ہیں۔ قبل ازیں مسٹر کھڑگے نے یہاں پنڈت نہرو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کی سمادھی شانتی ون کا بھی دورہ کیا۔مسٹر گاندھی نے کہا ’’پنڈت جواہر لال نہرو ایک وژن ہیں – آزادی، ترقی، انصاف کا۔ مادر ہندوستان کو آج اپنے ’ہند کے جواہر‘ کی ان اقدار کی ضرورت ہے، ایک نظریے کی طرح، ہر دل میں۔‘‘

Tags: پنڈت جواہر لال نہروخراج عقیدتکانگریس صدریوم پیدائش
ShareTweetSend
Previous Post

مودی انتخابات میں کرتے ہیں لوگوں کو بھڑکانے کی بات: گہلوت

Next Post

راجستھان کے تقریباً 63 ہزار ووٹر گھر بیٹھے اپنا ووٹ ڈال سکیں گے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مہاراشٹر: 608 گرام پنچایتوں کے انتخابات کا اعلان

راجستھان کے تقریباً 63 ہزار ووٹر گھر بیٹھے اپنا ووٹ ڈال سکیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In