منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

پشوپتی پارس مرکزی وزیر کے عہدہ سے مستعفی

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 19, 2024
in سیاست
0
پشوپتی پارس مرکزی وزیر کے عہدہ سے مستعفی
0
SHARES
42
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بہارمیں سیٹوں کی تقسیم کے دوران مایوسی ہاتھ لگنے کے بعدآر ایل جے پی اے صدر نے گدی چھوڑی

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) بہار میں لوک سبھا انتخابات کے لئے قومی جمہوری اتحاد کے اتحادیوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے کنارہ کشی کے ایک دن بعد راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی (آر ایل جے پی اے) صدر اور مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس نے منگل کو مرکزی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا اپنے استعفیٰ کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی مسٹر پارس نے کہا کہ سیٹوں کی تقسیم میں ان کی پارٹی کے ساتھ انصاف نہ ہونے کی وجہ سے وہ ناراض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی بڑے قد کے لیڈر ہیں جنہوں نے انہیں اپنی کابینہ میں بطور وزیر کام کرنے کا موقع دیا۔ انہوں نے کہا کہ سیٹوں کی تقسیم میں نظر انداز کیے جانے کے بعد ان کے پاس کابینہ میں رہنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ تاہم انہوں نے اپنا اگلا قدم بتانے سے انکار کر دیا۔
مسٹر پارس نے کہا ” میں این ڈی اے کی طرف سے سیٹوں کی تقسیم کے بارے میں باقاعدہ اعلان کا انتظار کر رہا تھا۔ کل این ڈی اے نے بہار میں لوک سبھا کی 40 سیٹوں کے لیے سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کیا تھا۔ میری پارٹی کے پانچ اراکین پارلیمنٹ تھے لیکن ہمارے کسی دعوے پر غور نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پوری ایمانداری کے ساتھ کام کیا۔ ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔‘‘
ایسی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ آر ایل جے پی بہار میں لوک سبھا الیکشن لڑنے کے لیے انڈیا گروپ کے ساتھ ہاتھ ملا سکتی ہے۔خیال رہے کہ مسٹر پارس نے پہلے اعلان کیا تھا کہ ان کی پارٹی حاجی پور، نوادہ اور سمستی پور لوک سبھا سیٹوں سے کسی بھی قیمت پر الیکشن لڑے گی۔ وہ حاجی پور سیٹ سے موجودہ ایم پی ہیں۔ بہار لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے کے حلیفوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کے معاہدے میں بی جے پی 17 سیٹوں پر مقابلہ کرے گی، جے ڈی یو-16، ایل جے پی-رام ولاس-5، ایچ اے ایم-1 اور راشٹریہ لوک مورچہ- ایک سیٹ پر الیکشن لڑے گا۔

Tags: بھارتیہ جنتا پارٹیپشوپتی پارسراشٹریہ لوک جن شکتی پارٹیقومی جمہوری اتحادکابینہلوک سبھا انتخابات
ShareTweetSend
Previous Post

سی اے اے کے نفاذ پرفی الحال روک نہیں، مگرمرکز کوعدالت عظمیٰ کا نوٹس

Next Post

الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In