منگل, فروری 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

پون کھیڑا کا مودی کے بدعنوانی مخالف بیان پر سوال

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 3, 2023
in خاص خبریں
0
پون کھیڑا کا مودی کے بدعنوانی مخالف بیان پر سوال
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مودی کے بدعنوانی مخالف بیان پرکانگریس لیڈر کا جوابی حملہ اورآئینہ دکھانے کی کوشش

جے پور (یو این آئی) آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین پون کھیڑا نے بدعنوانی سے متعلق وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک سینئر ایم ایل اے نے وزیر ارجن رام میگھوال پر بدعنوانی کا الزام لگائے ہیں۔پیر کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کھیڑا نے کہا کہ وزیر اعظم نے بدعنوانی کے بارے میں بات کی ہے لیکن بی جے پی کے سینئر ایم ایل اے کیلاش میگھوال نے ان کی حکومت کے ایک وزیر ارجن رام میگھوال پر بدعنوانی کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر کیلاش میگھوال نے کانگریس حکومت یا کسی کانگریس لیڈر پر بدعنوانی کا الزام نہیں لگایا۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پیپر لیک کے ملزم کو جہنم سے ڈھونڈنے کی بات کر رہے ہیں لیکن ان کی آبائی ریاست گجرات میں پچھلے پانچ برسوں میں 28 بار پیپر لیک ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی گجرات میں پیپر لیک کو روکنے میں کامیاب نہیں ہوئے حالانکہ وہاں گزشتہ 25 سال سے بی جے پی کی حکومت ہے لیکن راجستھان میں کانگریس حکومت نے پیپر لیک کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دینے کا قانون بنایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی مرکزی حکومت کے وزیر داخلہ نے پیپر لیک کے معاملات کے حوالے سے قومی پالیسی بنانے کی بات کی تھی، لیکن مرکزی حکومت نے آج تک کوئی کارروائی نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم خواتین کے خلاف جرائم کی بات کرتے ہوئے راجستھان حکومت کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں، لیکن منی پور، ہریانہ، مدھیہ پردیش، اتر پردیش میں ہونے والے خواتین کے خلاف جرائم پر بات نہیں کرتے، جب کہ راجستھان میں جرائم ہوتے ہیں تو راجستھان حکومت فوری کارروائی کرتی ہے۔ ایکشن لے کر مجرموں کو جیل بھیجتا ہے۔متاثرہ کو انصاف فراہم کرنے کے لیے بھی کام کیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ راجستھان میں خواتین کے خلاف جرائم کی سزا کی شرح ملک میں سب سے زیادہ ہے جو کہ قومی اوسط سے تقریباً دوگنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر کے اندراج کو لازمی قرار دینے سے جرائم کے اندراج کی شرح میں اضافہ ہوا ہے لیکن مجرموں کو سزا دلوانے میں راجستھان ملک میں سرفہرست ہے۔ انہوں نے کہا کہ راجستھان میں جرائم کو کم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، اس مقصد کے ساتھ راجستھان کی حکومت زیرو ٹالرینس کی پالیسی کے تحت کام کرتی ہے،

Tags: آئینہبدعنوانیبھارتیہ جنتا پارٹیپون کھیڑاجوابی حملہکانگریسمودی
ShareTweetSend
Previous Post

راج ٹھاکرے کا لوک سبھا انتخابات "اکیلے”لڑنے کا فیصلہ

Next Post

کانگریس کا دہشت گردی سے سمجھوتہ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: سلمان خورشید

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
خورشید کے خلاف کارروائی پرسپریم کورٹ کی روک

کانگریس کا دہشت گردی سے سمجھوتہ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: سلمان خورشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In