ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

ساہتیہ اکادمی کے زیراہتمام ’ناری چیتنا‘ کے عنوان سے شعری نشست

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 20, 2023
in آئینہ شہر, دیارِادب
0
ساہتیہ اکادمی کے زیراہتمام ’ناری چیتنا‘ کے عنوان سے شعری نشست
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) ساہتیہ اکادمی، نئی دہلی کے زیراہتمام آج شام رویندر بھون، نئی دہلی میں اردو شاعرات پر مشتمل ’ناری چیتنا‘ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں دہلی کی پانچ سرکردہ شاعرات نے اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا اکادمی کے ایڈیٹر انوپم تیواری نے آغاز میں پروگرام کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور ساتھ ہی انھوں نے نظامت کے فرائض بھی انجام دےے۔ سب سے پہلے نوجوان نسل کی شاعرہ آبگینہ عارف نے اپنی چند نظمیں سامعین کے سامنے پیش کیں جن میں دیوی، چہرے، پستی، جنگل، آگ وغیرہ شامل تھے۔ اس کے بعد ریشما زیدی نے اپنی نظموں اور غزلوں سے محفل کو پُرنور کیا۔ ان کا شعر”اب اور کتنا ستم خود پہ ڈھاوگی ریشم/ بساوخود کو ذرا لامکاں سے لوٹ آو” بہت پسند کیا گیا۔ انا دہلوی نے اپنے مخصوص انداز میں شعر پڑھے جن پر خوب داد بھی ملی۔ انھوں نے اپنی کچھ غزلیں ترنم سے سنائےں۔ ان کا شعر /مجھے پیار کرنے والے کبھی دیکھنے بھی آجا// یہ چراغ جلتے جلتے کسی روز بجھ نہ جائے/ نے خوب تالیاں بٹوریں۔ اس کے بعد چار شعری مجموعوں کی خالق اردو کی مشہور و معروف شاعرہ عفت زرّیں نے اپنے کلام پیش کےے۔ انھوں نے غزل کو اس کے خاص انداز میں ترنم سے پیش کرکے محفل سے خوب داد و تحسین حاصل کی ۔ ان کا شعر /محبت میں جنوں کی آزمائش کون کرتا ہے// کھنڈر ہو دل تو پھر اس میں رہائش کون کرتا ہے/ بہت پسند کیا گیا۔ اس کے بعد سینئر شاعرہ شبانہ نذیر نے اپنی کچھ نظمیں سنائیں جن میں روبوٹ، وفا، مجرم، زمیں کا درد وغیرہ شامل تھیں۔ انھوں نے غزلیں بھی پیش کیں۔ ان کا یہ شعر /خوفِ رسوائیِ احباب نے روکا ہے مجھے// داغ جو دل میں لگی ہے دکھاوں کیسے/ خوب پسند کیا گیا۔
اکادمی کی اس شعری محفل کو محمد موسیٰ رضا نے بڑی جانفشانی اورمحنت سے بخوبی سجایا، جس میں دہلی و اطراف کے شائقین شعر و ادب نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

Tags: ساہتیہ اکادمیشعری نشستناری چیتنا
ShareTweetSend
Previous Post

سنجے سنگھ کی عرضی پر سپریم کورٹ کا مرکزاور ای ڈی کو نوٹس

Next Post

پانچ انتخابی ریاستوں میں 1760 کروڑ ضبط

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پانچ انتخابی ریاستوں میں 1760 کروڑ ضبط

پانچ انتخابی ریاستوں میں 1760 کروڑ ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In