اتوار, جون 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت برطانیہ کے سپرد

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 3, 2024
in اخبارجہاں
0
اسرائیل وحماس کی جنگ کو روکنے کی روسی قراردار سلامتی کونسل سے مسترد
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اقوام متحدہ، 2 نومبر (یو این آئی) برطانیہ نے سوئٹزرلینڈ سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی معینہ مدتی صدارتی امور سنبھال لیے ہیں۔اقوام متحدہ میں برطانیہ کی مستقل نمائندہ باربرا ووڈورڈ نے اپنے ملک کی سلامتی کونسل کی صدارت کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کی۔یہ بتاتے ہوئے کہ برطانیہ نے انتہائی مشکل دور میں سوئٹزرلینڈ سے صدارتی فرائض حاصل کیے ہیں ، ووڈورڈ نے کہا کہ ہم دوسری جنگِ عظیم کے بعد سب سے زیادہ تنازعات کے دور سے گزر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مدت صدارت کے دوران، برطانیہ مشرق وسطیٰ، روس-یوکرین جنگ اور سوڈان پر توجہ مرکوز کرے گا۔

یہ بتاتے ہوئے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو مزید بڑھانا کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے، ووڈورڈ نے کہا کہ یہ معاملہ ان کے دورِ صدارت میں ایجنڈے پر رہے گا۔اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ دنیا بھر میں 339 ملین افراد کو اقوام متحدہ اور اس کے شراکت داروں کی طرف سے فراہم کی جانے والی انسانی امداد کی ضرورت ہے، ووڈورڈ نے کہا کہ اقوام متحدہ دنیا کے بہت سے حصوں میں سرگرم ہے، لیکن خاص طور پر فلسطینیوں کے لیے اس کی اہمیت کافی زیادہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مشرق وسطی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کا کوئی متبادل نہیں اور ایجنسی کے خلاف اسرائیل کا قانون "غلط فعل ” ہے، "صرف فلسطینیوں کو ہی نہیں، بلکہ ہم سب کو اقوام متحدہ کی ضرورت ہے۔”

Tags: اقوام متحدہبرطانیہجنگِ عظیمسلامتی کونسلسوئٹزرلینڈمستقل نمائندہمشرق وسطیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

مودی عوام سے کئے گئے وعدے بھول گئے: کھیڑا

Next Post

غزہ پر اسرائیل کی بمباری،ہر طرف تباہی ہی تباہی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسرائیلی طیاروں نے سفید فاسفورس بم برسائے:مرکز اطلاعات فلسطین

غزہ پر اسرائیل کی بمباری،ہر طرف تباہی ہی تباہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In