منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں مودی کے یوم پیدائش کی مناسبت سے پروگرام

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 15, 2023
in آئینہ شہر
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں  مودی کے یوم پیدائش کی مناسبت سے پروگرام
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) وزیر اعظم نریند مودی کے یوم پیدائش (17/ستمبر ) کے موقع پر ان کی سربراہی میں جی20-اجلاس کی تاریخ ساز اور مثالی کامیابی اور چندریان 3 کی شاندار کامیابی -کے حوالے سے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسیٹی کے سینئر سیکنڈری اسکول میں ایک شاندار تہنیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا دہلی حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں کی خصوصی پہل پر جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر کی سرپرستی میں اس پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
خواتین کے اجلاس کے طور پر منعقدہ اس پروگرام میں جامعہ ملیہ اسلامیہ سینئر سکینڈری اسکول کی طالبات، اساتذہ اور اسٹاف نیز بڑی تعداد میں مسلم معاشرے کی دیگر خواتین اور نمائندہ شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پردہلی حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں اور وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اخترنے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں ملک کی خوشحالی اور خیر سگالی اور سماج کے کمزور اور پسماندہ طبقات خصوصاً مسلم خواتین کی فلاح و بہبود اور انہیں با اختیار بنانے کے لیے کئے گئے اقدام پر وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی اور آئندہ ملک و معاشرے کے لیے ان کی سرپرستی بدستور جاری رہنے کے آرزو اور تمناؤں کا اظہار کیا۔
اس خصوصی تہینتی پروگرام کا آغاز کلام پاک کی آیات کی تلاوت سے ہوا اور وزیر اعظم نریند مودی کی درازی عمر، صحت و سلامتی اور آئندہ وزیراعظم کے ہاتھوں ہندوستانی آئین، دستور اور روایات کے مطابق ملک و معاشرے کی مثالی خدمات انجام دیتے رہنے کے لیے نیک خواہشات پر مشتمل ایک پیغام بھی جاری کیا گیا۔

Tags: جامعہ ملیہ اسلامیہمودییوم پیدائش
ShareTweetSend
Previous Post

سعودی عربیہ کے دو فوجی اہلکاروں کو پھانسی دے دی گئی

Next Post

دہلی میں بارش کے بعد گرمی کی شدت میں تھوڑی کمی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میں بارش کے بعد موسم کا مزاج تبدیل

دہلی میں بارش کے بعد گرمی کی شدت میں تھوڑی کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In