پیر, مارچ 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مارچ، کیوبا کے صدر کی شرکت

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 24, 2023
in اخبارجہاں
0
فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مارچ، کیوبا کے صدر کی شرکت
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہوانا: کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینیل نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بڑے احتجاجی مارچ کی قیادت کی جبکہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ جب جلوس جزائر غرب الہند کی تپتی دھوپ میں سمندر کے کنارے کے راستے میلیکون کے برابر سے گذرا تو فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے مظاہرین نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔کیوبا کی وزارتِ داخلہ نے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر کہا تھا کہ ایک گھنٹہ طویل مارچ میں 100,000 افراد نے حصہ لیا جسے کمیونسٹ کے زیرِ انتظام ملک میں نوجوان گروہوں کی انجمنوں نے بلایا تھا۔

ہوانا یونیورسٹی میں فزکس کی 22 سالہ طالبہ کرسٹینا ڈیاز نے کہا کہ اس مارچ میں شریک نوجوان چاہتے ہیں کہ فلسطین پر حملے بند ہوں۔انہوں نے کہا کہ حماس کے اسرائیل پر 7 اکتوبر کو ہونے والے حملوں سے شروع ہونے والی جنگ میں دونوں فریقوں کا نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا، "یہ سوچنا غلط ہے کہ یہ ایک جنگ ہے۔ یہ نسل کشی ہے۔”
صدر ڈیاز کینیل نے اپنی اہلیہ کیوئسٹا کینیل اور اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کے ہمراہ جلوس کی قیادت کی۔جب مظاہرین سمندر کے کنارے واقع امریکی سفارت خانے کے سامنے سے گذر رہے تھے تو کچھ لوگوں نے نعرے لگائے: "فسطائی یانکیو، تم دہشت گرد ہو”۔
جنگ شروع ہونے کے بعد سے کیوبا میں منعقد ہونے والی ایسی کئی فلسطینی حامی ریلیوں میں یہ سب سے بڑی ریلی تھی۔کیوبا میں طب کی تعلیم حاصل کرنے والے فلسطینی طلباء بھی ریلی میں شریک ہوئے۔ایک طالبِ علم 22 سالہ اعصام الداؤدہ نے کہا۔ "کیوبا کے عوام اور حکومت کا بہت شکریہ جنہوں نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی ہے۔”

Tags: احتجاجفلسطینکیوبامارچ
ShareTweetSend
Previous Post

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج فاطمہ بی بی کی رحلت

Next Post

غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی شروع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In