بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راجیہ سبھا سے راگھو چڈھا کی معطلی ختم

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 4, 2023
in خاص خبریں
0
ایل جی کس حلقے کی نمائندگی کرتے ہیں؟راگھو چڈھا کا مرکزسے سوال
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) راجیہ سبھا نے پیر کے روز عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا کی معطلی ختم کردی۔پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے 115 دنوں کے بعد مسٹر راگھو چڈھا کی معطلی کو منسوخ کر دیا۔بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ جی وی ایل نرسمہا راؤ نے راگھو چڈھا کی معطلی کی منسوخی کے لیے تحریک پیش کی تھی۔ انہیں مراعات شکنی کے الزام میں ایوان بالا سے معطل کیا گیا تھا۔
فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے مسٹر راگھو چڈھا نے کہا، "مجھے خوشی ہے کہ میری معطلی واپس لے لی گئی ہے، جس کے لیے میں سپریم کورٹ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں”۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں کہا، "11 اگست کو مجھے راجیہ سبھا سے معطل کر دیا گیا تھا۔ میں اپنی معطلی کی منسوخی کے لیے سپریم کورٹ کا رخ کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے کا نوٹس لیا اور اب 115 دنوں کے بعد میری معطلی واپس لے لی گئی ہے۔”
پنجاب سے راجیہ سبھا کے رکن راگھو چڈھا کو پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران 11 اگست کو مبینہ مراعات شکنی کے الزام میں معطل کر دیا گیا تھا۔اے اے پی لیڈر پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے راجیہ سبھا کے پانچ ممبران پارلیمنٹ کی رضامندی کے بغیر ان کے ناموں کو اس سلیکٹ کمیٹی میں شامل کرنے کے لیے پیش کیا تھا جو حکومت کی نیشنل کیپیٹل ٹیریٹری آف دہلی (ترمیمی) بل 2023 پر غور کرنے والی تھی۔ان پانچ ممبران پارلیمنٹ کی شکایت پر اس معاملے کو استحقاق کمیٹی کے پاس بھیج دیا گیا اور مسٹر چڈھا کو کمیٹی کی جانب سے حتمی رپورٹ پیش کرنے تک معطل کر دیا گیا تھا۔راجیہ سبھا کی استحقاق کمیٹی کی میٹنگ پیر کے روز پارلیمنٹ میں ہوئی جس میں اے اے پی لیڈر کی معطلی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: راجیہ سبھاراگھو چڈھارکن پارلیمنٹسپریم کورٹمراعات شکنی
ShareTweetSend
Previous Post

اپوزیشن پارلیمنٹ کو اپنی شکست کا غصہ نکالنے کا اسٹیج نہ بنائیں: مودی

Next Post

کانگریس کے رویہ کی وجہ سے تین صوبوں میں شکست ہوئی : وزیراعلیٰ کیرالہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس کے رویہ کی وجہ سے تین صوبوں میں شکست ہوئی : وزیراعلیٰ کیرالہ

کانگریس کے رویہ کی وجہ سے تین صوبوں میں شکست ہوئی : وزیراعلیٰ کیرالہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In