اتوار, اپریل 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

راہل گاندھی کی یاترا سے عام لوگوں کو جڑنے کا موقع ملے گا – پائلٹ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
جنوری 9, 2024
in دیار وطن
0
راہل گاندھی کی یاترا سے عام لوگوں کو جڑنے کا موقع ملے گا – پائلٹ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دوسہ 09 جنوری (یو این آئی ) کانگریس کے جنرل سکریٹری اور سابق ڈپٹی چیف منسٹر سچن پائلٹ نے کہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی 14 جنوری سے شروع ہونے والی بھارت جوڑو نیائے یاترا ملک کے حالات کو دیکھنے اور سمجھنے اور عام لوگوں سے جڑنے کا موقع فراہم کرے گی۔ منگل کو دوسہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹر پائلٹ نے کہا کہ مسٹر راہل گاندھی 14 جنوری سے بھارت جوڑو نیائے یاترا شروع کر رہے ہیں۔ یہ یاترا منی پور سے شروع ہوگی۔ اس سے عام لوگوں کو جڑنے کا موقع ملے گا۔ منی پور وہ علاقہ ہے جہاں مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی توجہ نہیں دے رہے ہیں۔ وہاں ایک عرصے سے مظالم جاری ہیں اور لوگ پریشان ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس ماحول میں راہول گاندھی وہاں سے یاترا شروع کر رہے ہیں۔ ہم سب اس یاترا پر جائیں گے اور یاترا کا آغاز کریں گے۔ اس یاترا کے ذریعے ہم اس مہم کو مکمل کریں گے جو راہل گاندھی نے ملک میں حقیقت کو دیکھنے اور س اور لوگوں کی بات سن کر انصاف دلانے کی جو مہم شروع کی ہے۔
مسٹر پائلٹ نے کہا "اب آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے کچھ تبدیلیاں کی ہیں اور مجھے بھی ایک ریاست کی ذمہ داری سونپی ہے۔ ہم وہاں پوری محنت سے کام کریں گے۔ ہم تینوں ریاستوں میں الیکشن ہار چکے ہوں گے لیکن ہمارے ووٹ فیصد میں کمی نہیں آئی ہے۔ لوگ آج کانگریس سے امیدکرتے ہیں۔

Tags: جنرل سکریٹریسابق ڈپٹی چیف منسٹرسچن پائلٹکانگریسھارت جوڑو نیائے یاترا
ShareTweetSend
Previous Post

ای ڈی کی چارج شیٹ میں رابڑی ،میسا ودیگر کے نام شامل

Next Post

بی جے پی کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گی:ممتابنرجی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ممتا نے سری لنکا کے صدر کو بزنس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

بی جے پی کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گی:ممتابنرجی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In