منگل, اکتوبر 28, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مذہبی ہم آہنگی کو حقیر سیاسی مفادات کیلئے نقصان پہنچایا جارہا ہے:فاروق عبداللہ

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 6, 2024
in خاص خبریں
0
نئی دہلی آج بھی کشمیر ی عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی گامزن : فاروق عبداللہ
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اتوار کے روز کہاکہ میں ملک کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اگر واقعی ملک کے سالمیت اور آزادی کو بچانا ہے تو سبھی صحیح سوچ رکھنے والے باشعور ووٹروں کو انڈیا الائنس کے اُمیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ملک کے لوگوں کو سوچ سمجھ کر اپنی رائے دہی کا استعمال کرنا چاہئے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں ورکرس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج مذہب کے نام پر عوام کو تقسیم کیا جارہاہے۔ سیاست کو مذہبی جذبات کے طابع کرکے ایک غیر آئینی عمل ہورہاہے۔ نفرت، تعصب اور فرقہ پرستی کو ہوا دی جارہی ہے۔ عوام سے جھوٹے وعدے کئے جارہے ہیں اور تعمیر و ترقی کے بلند بانگ دعوے محض دھوکہ دینے کیلئے کئے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ملک کی صدیوں پرانی مذہبی ہم آہنگی، یگانگت اور فرقہ وارانہ میل ملاپ کو حقیر سیاسی مفادات کیلئے نقصان پہنچایا جارہا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ پسماندہ طبقوں، بچھڑی جاتیوں، اقلیتوں اور کمزور لوگوں کیساتھ ہتک آمیز اور ایزا رساں سلوک کیا جارہاہے۔ ملک کا ہر طبقہ مایوس اور پریشان ہے۔
فاروق عبداللہ نے کہا :’جموں وکشمیر کے صدیوں پُرانے اتحاد اور یکجہتی کو پارہ پارہ کیا جارہاہے اور یہاں جعلی لیڈروں، نقلی سیاستدانوں اور نقدی سیاسی جماعتوں کی تشکیل دی جارہی ہے ، جو پس پردہ اُنہی لوگوں کے آلہ کار ہیں جنہوں نے ملک و قوم کو تفرقہ بازی، پریشانی اور مایوسی میں اُلجھایا ہے۔ یہ سیاسی بہروپئے وہی ہیں جنہوں نے اس قوم کو مختلف صورتوں میں اور مختلف اوقات میں اپنے حقیر ذاتی مفادات کیلئے ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔‘
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ذی ہوش اور باضمیر لوگوں کو ان گندم نما اور جوفروشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ورنہ ان کی حرکتیں مزید تباہی کا باعث بن سکی ہے۔ ریاست کی خصوصی پوزیشن اور انفرادی شناخت اور پہچان کو ختم کرنے کیلئے یہی بہروپئے ذمہ دار ہیں، جو ہمیشہ ریاستی دشمنوں کے آلہ کار رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ اس شناخت اور اندرونی خودمختاری اور پھر سے حاصل کرنے کی جدوجہد جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس جیسی ہی مخلص جماعت کرسکتی ہے۔ لہٰذا ریاست جموں و کشمیر کی بحالی، اندرونی خودمختاری اور ریاست کی باعزت حصولیابی کیلئے موجودہ پارلیمانی انتخابات میں نیشنل کانفرنس کے نامزدہ اُمیداروں کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کرکے تمام ریاست دشمن، جمہور دشمن اور عوام دشمن طاقتوں کو کمر توڑ شکست دیکر تعمیر و ترقی کے سنہری دور کو واپس لائے۔

Tags: تعصبجموں وکشمیرحقیر سیاسی مفاداتفاروق عبداللہفرقہ پرستیمذہبی جذباتمذہبی ہم آہنگینفرت
ShareTweetSend
Previous Post

اجودھیا میں مودی کا روڈ شو

Next Post

قومی ہاکی کھلاڑی سمن دیپ نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
قومی ہاکی کھلاڑی سمن دیپ نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

قومی ہاکی کھلاڑی سمن دیپ نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In