ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

کشتی حادثہ میں لاپتہ تین افراد کی تلاش میں ریکسیو آپریشن

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 17, 2024
in کشمیرنامہ
0
کشتی حادثہ میں لاپتہ تین افراد کی تلاش میں ریکسیو آپریشن
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر، 17 اپریل (یو این آئی) سری نگر کے گنڈ بل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹنے کے بعد لاپتہ ہونے والے تین افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔بتادیں کہ گنڈبل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے دو کمسن بیٹوں سمیت 6 افراد کی موقت واقع ہوئی جبکہ تین افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔ذرائعنے بتایا کہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن بدھ کی صبح دوبارہ شروع کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آپریشن کو منگل کی رات دیر گئے تاریکی کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ایس ڈی آر ایف، این ڈی آر ایف ، پولیس اور ماہر غوط خوروں کی مدد سے یہ ریسکیو آپریشن چلایا جا رہا ہے۔انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی کمار بردی نے منگل کی شام کہا کہ گنڈ بل بٹوارہ میں لاپتہ افراد کی باز یابی تک ریسکیو آپریشن جاری رہے گا۔قابل ذکر ہے کہ سری نگر میں پیش آنے والے اس واقعے سے پوری وادی میں ماتم کا ماحول ہے۔

بتادیں کہ گنڈبل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے دو کمسن بیٹوں سمیت 6 افراد کی موقت واقع ہوئی جبکہ تین افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی کمار بردی نے بدھ کی صبح جائے واردات پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن مسلسل جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن رات کو بھی جاری تھا اور پھر آج صبح اس کو دوبارہ بحال کر دیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک سرچ ٹیموں نے کچھ بھی نہیں پایا۔قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن بدھ کی صبح دوبارہ شروع کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ آپریشن کو منگل کی رات دیر گئے تاریکی کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ایس ڈی آر ایف، این ڈی آر ایف ، پولیس اور ماہر غوط خوروں کی مدد سے یہ ریسکیو آپریشن چلایا جا رہا ہے۔قابل ذکر ہے کہ سری نگر میں پیش آنے والے اس واقعے سے پوری وادی میں ماتم کا ماحول ہے۔

Tags: ایس ڈی آر ایفاین ڈی آر ایفدریائے جہلمریسکیو آپریشنسری نگر
ShareTweetSend
Previous Post

راہل نے وزیراعظم کوبدعنوانی کا چمپین قراردیا

Next Post

رانچی: پھر کانگریس-بی جے پی میں سیدھا مقابلہ متوقع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
رانچی: پھر کانگریس-بی جے پی میں سیدھا مقابلہ متوقع

رانچی: پھر کانگریس-بی جے پی میں سیدھا مقابلہ متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In