اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

کھتولی اسمبلی حلقہ میں آر ایل ڈی ہوئی سرگرم

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 8, 2022
in بزم شمال
0
کھتولی اسمبلی حلقہ میں آر ایل ڈی ہوئی سرگرم
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بی جے پی کے رکن اسمبلی وکرم سینی کی نااہلی کے بعد راشٹریہ لوک دل نے روڈ شو کا کیااعلان

مظفرنگر: اتر پردیش کی کھتولی اسمبلی سیٹ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی وکرم سینی کے نااہل قرار دیئے جانے کے فوری بعد راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 15 نومبر کو اس حلقے میں روڈ شو اور جلسہ عام کا اہتمام کرے گی۔ یہ اطلاع قومی آواز ڈاٹ کام نے دی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ کھتولی کو آر ایل ڈی کا گڑھ کہا جاتا ہے جسے 2017 کے انتخابات میں بی جے پی نے اس سے چھین لیا تھا۔ آر ایل ڈی اب اس سیٹ کو واپس لینا چاہتی ہے۔
قبل ازیں، آر ایل ڈی سربراہ جینت چودھری نے ریاستی اسمبلی کے اسپیکر ستیش مہانا کو خط لکھ کر پوچھا تھا کہ عدالت کی طرف سے سزا سنائے جانے کے باوجود ایم ایل اے وکرم سینی کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جا رہی ہے۔
چودھری نے نفرت انگیز تقریر کیس میں عدالت کی طرف سے مجرم ٹھہرائے جانے کے بعد ایس پی ایم ایل اے محمد اعظم خان کو نااہل قرار دینے میں جلد بازی پر سوال اٹھایا تھا۔ پارٹی کے ریاستی تنظیم سکریٹری یش بیر سنگھ کے مطابق آر ایل ڈی نے کھتولی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کی تیاری شروع کر دی ہے۔ سنگھ نے کہا کہ آر ایل ڈی سربراہ 15 نومبر کو ہونے والے جلسہ عام میں بے روزگاری اور مہنگائی جیسے مسائل کو اٹھائیں گے۔
خیال رہے کہ مظفر نگر فسادات سے وابستہ معاملہ میں 2 سال کی سزا سنائے جانے کے بعد سپریم کورٹ کے حکم کے پیش نظر مظفر نگر ضلع کے کھتولی اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے وکرم سنگھ سینی کی اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کی رکنیت منسوخ کر دی گئی ہے۔ جس کے بعد اسمبلی سکریٹریٹ نے اس سیٹ کو خالی قرار دیا ہے اور پیر کو اس سلسلے میں حکم نامہ بھی جاری کر دیا ہے۔
اسمبلی کے پرنسپل سکریٹری پردیپ کمار دوبے کے ذریعہ جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وکرم سنگھ اتر پردیش اسمبلی انتخابات (2022) میں کھتولی اسمبلی حلقہ سے منتخب ہوئے تھے۔ اسپیشل سیشن جج ایم پی ایم ایل اے کی عدالت نے سینی کو مظفر نگر ضلع کے جانسٹھ تھانہ علاقے (کوال گاؤں) میں مختلف فوجداری دفعات میں درج مقدمات میں دو سال قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے، اس لیے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق، یہ سیٹ 11 اکتوبر 2022 سے خالی تصور کی جائے گی۔

Tags: آر ایل ڈیکھتولیوکرم سینی
ShareTweetSend
Previous Post

تعلیم کا مقصد ملازمت نہیں، زندگی میں آگے بڑھنے کی طاقت ہونا چاہئے: نجیب جنگ

Next Post

نوٹ بندی کی چھٹی "برسی”

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نوٹ بندی کی چھٹی "برسی”

نوٹ بندی کی چھٹی "برسی"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In