ہفتہ, جون 28, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

فریادی کو دفتر میں مرغا بنانے والے ایس ڈی ایم کے خلاف ایکشن

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 16, 2023
in خاص خبریں
0
فریادی کو دفتر میں مرغا بنانے والے ایس ڈی ایم کے خلاف ایکشن
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بریلی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بریلی کے میر گنج تحصیل میں ایس ڈی ایم ادت پوار کو ایک فریادی کو دفتر میں مرغا بنانے کے معاملے میں بادی النظر میں خاطی پائے جانے پر ضلع ہیڈکوارٹر سے وابستہ کردیا گیا ہے۔ایس ڈی ایم کے ذریعہ ایک فریادی کو اپنے دفتر میں مرغا بنانے کا ویڈیو اور فوٹو وائرل ہونے کے بعد ہلچل مچ گئی۔


معاملہ بڑھتا دیکھ ڈی ایم نے پورے معاملے کی جانچ کا حکم دیا اور ابتدائی جانچ میں ایس ڈی ایم کو خاطی پایا اور ملزم ایس ڈی ایم کومیر گنج سے جمعہ کی دیر رات ہٹا کر ضلع ہیڈکوارٹر سے وابستہ کردیا گیا ہے۔
جمعہ کی شام میر گنج تحصیل منڈن پور گاؤں باشندہ ایک نوجوان نے الزام لگایا کہ شمشان کی پیمائش کرانے ایس ڈی ایم میر گنج ادت پوار کے پاش پہنچا تھا۔اس کا الزام ہے کہ قبضے کی شکایت سے ایس ڈی ایم ناراض ہوگئے اور اسے اپنے ہی دفتر میں مرغا بنا دیا۔

Video shows SDM allegedly making a complainant sit like a hen in his office. pic.twitter.com/NS7VG3CJZy

— THE HINDUSTAN GAZETTE (@THGEnglish) September 16, 2023

کچھ لوگوں نے اس کی ویڈیو بنا کر وائرل کردیا۔ڈی ایم شیوا کانت دویدی نے جانچ کرائی۔ ابتدائی جانچ میں خاطی پائےجانے پر جمعہ کی دیر رات ملزم ایس ڈی ایم ادت پوار کو میر گنج تحصیل سے ہٹا کر ضلع ہیڈکوارٹر سے متعلق کردیا گیا ہے۔ رات میں ہی وہاں دیش دیپک سنگھ کو ایس ڈی ایم بنا دیا گیا۔اس درمیان ملزم ایس ڈی ایم ادت پوار نے مرغا بنانے سے انکار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک نوجوان اچانک آفس آیا اور وہ مرغا بن گیا۔ پیچھے سے آئے کچھ لوگوں نے ویڈیو بنا کر وائرل کردیا۔ فی الحال ڈی ایم بریلی اس کی جانچ کررہے ہیں۔

Tags: ایس ڈی ایمفریادیمرغا
ShareTweetSend
Previous Post

سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو 3 سال قید اور جرمانے کی سزا

Next Post

ملک میں منواسمرتی کے نفاذ کی ہورہی ہے سازش: وزیراعلیٰ کرناٹک

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملک میں منواسمرتی کے نفاذ کی ہورہی ہے سازش: وزیراعلیٰ کرناٹک

ملک میں منواسمرتی کے نفاذ کی ہورہی ہے سازش: وزیراعلیٰ کرناٹک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In