اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

طلباء میں خوداعتمادی ضروری : وزیر قانون بہار

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 31, 2023
in خاص خبریں
0
طلباء میں خوداعتمادی ضروری : وزیر قانون بہار
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

موتیہاری پولی ٹیکنک کالج کا سالانہ تقریب "اڑان-2023” کا انعقاد

موتیہاری۔ سے عقیل مشتاق کی رپورٹ
پولی ٹیکنک کالج موتیہاری کے سالانہ تقریب "اڑان – 2023” کا انعقاد پیر کی شام کالج کیمپس میں ہوا۔ پروگرام کا افتتاح حکومت بہار کے وزیر قانون ڈاکٹر شمیم ​​احمد نے شمع روشن کر کیا۔ موقع پر موجود طلباء سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر احمد نے کہا کہ طلباء کسی بھی معاشرے، ریاست اور قوم کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔ ملک و ملت کی ترقی میں ان کا کردار اہم ہے۔ ایسے میں طلبہ میں خود اعتمادی بہت ضروری ہے۔ کیونکہ اعتماد کی بدولت ہی کامیابی کی معراج تک پہنچنا ممکن ہے۔ دوسری طرف کلیان پور کے ایم ایل اے کم آر جے ڈی ضلع صدر منوج یادو نے مخصوص بھوجپوریہ انداز میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک کامیاب پیشہ ور بننے کے لیے منفی خیالات کو ترک کرنا ضروری ہے۔ سگولی کے ایم ایل اے ای ششی بھوشن سنگھ نے طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود پولی ٹیکنک کے طالب علم رہے ہیں۔ پولی ٹیکنک میں مواقع کی کوئی کمی نہیں ہے۔ اس موقع پر وزیر قانون نے ریاستی سطح پر منعقد ہیکاتھون میں بہتر کارکردگی کے طلبہ کو مومنٹو اور توصیف نامہ سے نوازا نیز سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والے کرکٹ، والی بال، کبڈی، سلو سائیکل ریس، کوئز، پینٹنگ اور خاکہ نگاری کے مقابلوں میں کامیاب شرکاء کو انعامات سے بھی نوازا۔ افتتاحی سیشن کے بعد کالج کے طلباء نے ثقافتی پروگرام کے دوران ایک سے بڑھ کر ایک رقص موسیقی پیش کر کے پروگرام کو بلندیوں سے ہمکنارکیا۔ موقع پرموتیہاری انجینئرنگ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر ابھے کمار جھا، گورنمنٹ پولی ٹیکنیک کالج مظفر پور کے پرنسپل ڈاکٹر ورون کمار اور الیکٹرانکس ڈیپارٹمنٹ کے صدر ڈاکٹرمحمد سنور عالم، ڈاکٹر اسمرتی رتن، ڈاکٹر محمد۔ ابوالکلام آزاد، پروفیسر رانا رندھیر پرتاپ، پروفیسر جینت راج، پروفیسر گووند شاہ، ڈاکٹر پریم ودا، پروفیسر۔ نوین کمار، پروفیسرستیہ دیو کمار رام، سینئر انسٹرکٹر اشوک کمار گورو وغیرہ موجود تھے۔ پروگرام کی صدارت انجینئرنگ کالج کے پرنسپل اور آئے ہوئے مہمانوں کا استقبال کالج کے پرنسپل ڈاکٹر فضل سرور نے کیا۔

Tags: خوداعتمادیطلباءوزیر قانون بہار
ShareTweetSend
Previous Post

سوچھ سرویکشن امروہہ کی تیاریوں کے سلسلے میں ہیلتھ سیکشن کی میٹنگ

Next Post

کاروان اردو قطر کے زیر اہتمام عالمی مشاعرہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کاروان اردو قطر کے زیر اہتمام عالمی مشاعرہ

کاروان اردو قطر کے زیر اہتمام عالمی مشاعرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In