اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

آنکھ میں شدید تکلیف، ترنمول کی میٹنگ میں ابھیشیک بنرجی کی عدم شرکت

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 23, 2023
in دیار وطن
0
میگھالیہ میں این آر سی نافذ ہونے نہیں دیا جائے گا: ابھیشیک بنرجی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 23نومبر (یواین آئی) پارٹی کے آل انڈیا جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی آنکھ کی نئی پریشانی کی وجہ سے جمعرات کو نیتا جی انڈور اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی میٹنگ میں شرکت نہیں کی ۔تاہم انہوں نے ورچوئل میٹنگ میں شرکت کی۔ ڈاکٹروں کے مشورے کی وجہ سے انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار نہیں کیا ۔
ترنمول کانگریس کے ریاستی صدر سبرتو بخشی نے جمعرات کو نیتا جی انڈور میٹنگ میں کہاکہ ’’ابھیشیک بنرجی ڈاکٹروں کے مشورے پر آرام کر رہے ہیں۔ وہ آنکھوں کی تکلیف کی وجہ سے اس میٹنگ میں شرکت سے قاصر ہیں۔ ابھیشیک بنرجی ہی میٹنگ کا افتتاح کرنے والے تھے ۔تاہم بیماری کے باوجود وہ کارکنان کی محبت اور احترام میں میٹنگ میں ورچوئل شریک ہیں ۔بخشی نے کہاکہ ابھیشیک کو ڈاکٹروں نے 10دنوں تک آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔انہیں زیادہ بولنے سے بھی منع کیا گیا ہے۔
ترنمول کانگریس کے ذرائع کے مطابق ممتا بنرجی نیتا جی کی اندور اسٹڈیم میں منعقد ہونے والی میٹنگ میں آئندہ لوک سبھا انتخابات سے قبل مرکزی حکومت کے ذریعہ ریاست کو محروم کئے جانے تحریک کا خاکہ پیش کرسکتی ہیں ۔اس سے قبل یہ میٹنگ 16 نومبر کو نیتا جی اندور میں ہونے والی تھی۔ لیکن اسی دن ایڈن گارڈنز میں ورلڈ کپ کرکٹ سیمی فائنل کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے اسے ملتوی کر دیا گیا۔ اب یہ میٹنگ جمعرات، 23 تاریخ کو، عالمی بنگال تجارتی کانفرنس کے اختتام کے ایک دن بعد منعقد ہورہی ہے۔ میٹنگ میں ترنمول کانگریس کے بلاک لیول سے لے کر ریاستی سطح کے لیڈروں کو مدعو کیا گیا ہے۔
بدھ کو عالمی بنگال تجارتی کانفرنس ختم ہونے کے بعد ممتا نے ابھیشیک سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ ترنمول کانگریس کے ایک ذریعہ نے بتایا کہ ابھیشیک کی آنکھوں میں کانٹیکٹ لینس زیادہ پہننے کی وجہ سے خون جم گئے ہیں ۔انہوں نے شہر ایک اسپتال میں آنکھوں کا تین گھنٹے تک علاج کرایا ہے۔ترنمول ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے ابھیشیک سے کہا ہے کہ انہیں اب گھر پر آرام کرنے کی ضرورت ہے۔
2016 میں ابھیشیک بنرجی کی کار مرشد آباد میں پارٹی کے ایک پروگرام سے واپس آتے ہوئے سنگور کے درگاپور ایکسپریس وے پر دودھ کے ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔ ابھیشیک کی بائیں آنکھ پر شدید چوٹ آئی ہے۔ اس کے بعد سے ان کی بائیں آنکھ کی کئی سرجری ہوچکی ہے ۔ مسلسل علاج جاری ہے۔ ابھیشیک 20 اگست کو امریکہ سے آنکھوں کا علاج کرانے کے بعد کلکتہ واپس آئے ہیں۔
اکتوبر میں ابھیشیک بنرجی کی قیادت میں ترنمول کانگریس نے پہلے دہلی میں اور اس کے بعد کلکتہ میں مرکزی حکومت کے خلاف تحریک چلائی تھی ۔گورنر ہائوس کے باہر کئی دنوں تک دھرنا دیا گیا تھا۔ ابھیشیک نے ممتا کے مشورے پر دھرنا ختم کر دیا کیونکہ گورنر سی وی آنند بوس نے ترنمول کے وفد سے ملنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ لیکن ساتھ ہی انہوں نے کہا تھا کہ اگر مرکز 31 اکتوبر تک واجبات ادا نہیں کرتا ہے تو ترنمول کانگریس یکم نومبر سے سڑکوں پر اترے گی۔ اور ممتا اس تحریک کا چہرہ ہوں گی۔
تاہم درگا پوجا اور دیگر تہواروں کی وجہ سے یکم نومبر کو تحریک شروع نہیں ہوسکی تھی۔اب ترنمول کانگریس آج میٹنگ کے ذریعے مرکزی کے خلاف تحریککا اعلان کریں گی۔

Tags: آنکھابھیشیک بنرجیترنمول
ShareTweetSend
Previous Post

راہل گاندھی کا 25نومبر کو تلنگانہ کا انتخابی دورہ

Next Post

ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In