ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں جرائم

شیوانند تیواری کو ہتک عزت کے معاملے میں ایک سال قیدکی سزا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 5, 2023
in جرائم
0
شیوانند تیواری کو ہتک عزت کے معاملے میں ایک سال قیدکی سزا
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ (یو این آئی) بہار میں اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کے مجرمانہ مقدمات کی سماعت کے لیے قائم پٹنہ کی ایک خصوصی عدالت نے آج راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سینئر لیڈر شیوانند تیواری کو ہتک عزت کے ایک معاملے میں ایک سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔
خصوصی جج ساریکا بہالیہ نے معاملے کی سماعت کے بعدتعزیرات ہند کی دفعہ 500 کے تحت مسٹر تیواری کو مجرم قرار دینے کے بعد یہ سزا سنائی ہے۔ جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کی صورت میں مسٹر تیواری کو تین ماہ کے قید کی سزا الگ سے بھگتنی ہوگی۔ فیصلہ سنائے جانے کے بعد مسٹر تیواری کے وکیل سدھیر کمار سنہا نے ایک عرضی دے کر ضمانت پر رہائی کی درخواست کی۔ درخواست کو قبول کرتے ہوئے عدالت نے مسٹر تیواری کو اپیل دائر کرنے کے لیے ضمانت پر رہا کردیا۔
معاملہ 2018 کا ہے۔ جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے قومی جنرل سکریٹری سنجے کمار جھا کی جانب سے انڈین پینل کوڈ کی دفعہ 499 اور 500 کے تحت ایک شکایتی مقدمہ نمبر 3959 سی 2018 چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، پٹنہ کی عدالت میں دائر کیا گیا تھا۔
شکایت نامہ کے مطابق، شکایت کنندہ مسٹر جھا نے 07 اگست 2018 کو ایک پریس کانفرنس میں مسٹر تیواری کے دیے گئے مبینہ بیان کو ہتک آمیز قرار دیا تھا، جس میں مسٹر تیواری نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اورمسٹر جھا کے درمیان تعلقات کو لے کر مبینہ طور پر قابل اعتراض بیان دیا تھا۔اور کہا تھا کہ مسٹر نتیش کمار گیسٹ ہاو ¿س میں رہنے کے بجائے سنجے جھا کے گھر کیوں ٹھہرتے ہیں۔ استغاثہ کی جانب سے الزامات ثابت کرنے کے لیے عدالت میں مسٹر جھا سمیت سات گواہوں کے بیانات قلمبند کرائے گئے تھے جبکہ مسٹر تیواری کی جانب سے دفاع میں ایک گواہ پیش کیا گیا۔
یواین آئی۔۔ قمر

Tags: آر جے ڈیخصوصی عدالتشیوانند تیواریمجرمانہ مقدمات
ShareTweetSend
Previous Post

5,300 طوفان متاثرین کو راحت کیمپوں میں منتقل کیا گیا

Next Post

ڈی ایم کے ایم پی نے ہندی بولنے والی ریاستوں کو گئو موتر ریاست قرار دیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ڈی ایم کے ایم پی نے ہندی بولنے والی ریاستوں کو گئو موتر ریاست قرار دیا

ڈی ایم کے ایم پی نے ہندی بولنے والی ریاستوں کو گئو موتر ریاست قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In