جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home افکارِ جہاں

اسلامو فوبیا پھیلانے کا ذمہ دار سوشل میڈیا: گوٹیرس

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 16, 2024
in افکارِ جہاں
0
فلسطین کی حمایت پراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے اسرائیل نالاں، استعفیٰ کا تقاضا
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اقوام متحدہ، 16 مارچ (یو این آئی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے سوشل میڈیا کو اسلامو فوبیا اور دیگر قسم کی تعصب پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
مسٹر گوٹیرس نے جمعہ کو کہا ’’دنیا بھر میں، ہم مسلم مخالف نفرت اور تعصب کی بڑھتی ہوئی لہر کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ نفرت انگیز تقریر کرنے والے اپنے نفرت انگیز نظریات کو بڑھانے اور پھیلانے کے لیے تاریخ کے سب سے طاقتور میگا فون، سوشل میڈیا کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔‘‘ انہوں نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ ایک پروگرام میں کہا کہ آن لائن پلیٹ فارمز انتہا پسندانہ نظریات اور ہراساں کرنے کے لیے مذہب مخالف مقامات بن چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی قائدین کو راستہ دکھانا چاہئے اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینا چاہئے۔ حکومتوں کو اشتعال انگیز گفتگو کی مذمت کرنی چاہیے اور مذہبی آزادی خصوصاً اقلیتوں کی حفاظت کرنی چاہیے۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو صارفین کو ہراساں کرنے سے بچانا چاہیے، نیز نفرت انگیز مواد کے پھیلاؤ کو منظم اور روکنا چاہیے اور مصنوعی ذہانت کو تعصبات اور دقیانوسی تصورات کو کم کرنا چاہیے۔
مسٹر گوٹیرس نے کہا ’’ہم اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے اس عالمی دن پر متحد ہیں۔ ہم مساوات، وقار، انسانی حقوق اور احترام کے اصولوں کو برقرار رکھنے کے اپنے عزم کی تجدید کریں گے۔ آئیے ہمدردی کو فروغ دیں اور تقسیم کے ذریعہ کے بجائے تنوع کو طاقت کے طور پر اپناکر سماجی ہم آہنگی کی طرف بڑھیں۔

Tags: اسلامو فوبیااقوام متحدہانتونیو گوٹیرسسوشل میڈیا
ShareTweetSend
Previous Post

ارجن سنگھ کا ترنمول کانگریس چھوڑنے کا اعلان

Next Post

یہ انتخاب جمہوریت کے لیے بڑا امتحان ہے: اکھلیش یادو

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سماجوادی پارٹی کی کمان پھراکھلیش کے سپرد

یہ انتخاب جمہوریت کے لیے بڑا امتحان ہے: اکھلیش یادو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In