جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

جی۔20 کی صدارت جنوبی افریقہ کے سپرد

افریقہ اور لاطینی امریکہ کے درمیان تاریخی، ثقافتی، سیاسی و اقتصادی روابط کا بھی ذکر کرنے والے لولو دا سلوا نے اپنے ہم منصب راما فوسا کی کامیابی کی تمنا کا اظہار کیا۔

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 20, 2024
in اخبارجہاں
0
جی۔20 کی صدارت جنوبی افریقہ کے سپرد
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ریوڈی جنیرو، 20 نومبر (یو این آئی)برازیل کے صدر لوئس اناسیو لولا دا سلوا نے اپنے ملک کی میزبانی میں جی 20 کے اجلاس کے اختتام پر اس تنظیم کی صدارت جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کے سپرد کر دی۔جی۔20 سمٹ کے اختتام پر اپنی تقریر میں لولا دا سلوا نے برازیل کی کامیابیوں پر زور دیا۔
جی۔20 کی آئندہ کی معینہ مدت صدارت کو جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا کو سونپنے والے لولا دی سلوا نے واضح کیا ہے کہ سربراہی اجلاس میں جی20 سماجی سربراہی اجلاس کا جشن منانے، کثیر الجہتی ترقیاتی بینکوں کو مضبوط بنانے کے روڈ میپ ، افریقہ اور غیر ملکی قرضوں پر بحث، خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک ورکنگ گروپ کے قیام اور نسلی مساوات پر مبنی پائیدار ترقی کے اہداف کی منظوری دینے جیسے اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
برازیلی رہنما نے اس حوالے سے سر انجام دیے گئے امور کی یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ "اس سال ہم نے برازیل کے 15 شہروں میں 140 سے زیادہ اجلاس کیے۔ ہم تقریباً تمام ورکنگ گروپس میں اتفاق رائے پر پہنچ گئے۔ ہمیں احساس ہے کہ ہم دنیا کو درپیش بڑے چیلنجوں کی محض سطح کو ہی چھو سکے ہیں ، لیکن ہم سخت محنت کر رہے ہیں۔”
افریقہ اور لاطینی امریکہ کے درمیان تاریخی، ثقافتی، سیاسی و اقتصادی روابط کا بھی ذکر کرنے والے لولو دا سلوا نے اپنے ہم منصب راما فوسا کی کامیابی کی تمنا کا اظہار کیا۔

Tags: اختتامجی۔20 سمٹریوڈی جنیروسربراہی اجلاسلوئس اناسیو لولا دا سلوا
ShareTweetSend
Previous Post

غزہ اور لبنان کی صورتحال پر صدرِ ترکیہ کی فکرمندی

Next Post

‘قبائلی زبانیں اورقبائلی طرززندگی’ کے عنوان سے لیکچر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
‘قبائلی زبانیں اورقبائلی طرززندگی’ کے عنوان سے  لیکچر

‘قبائلی زبانیں اورقبائلی طرززندگی’ کے عنوان سے لیکچر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In