ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home Featured

ہندوستانی تارکین وطن کیلئے خصوصی ٹرین متعارف

پرواسی بھارتیہ ایکسپریس کو خاص طور پر ہندوستانی تارکین وطن کے لیے ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 9, 2025
in Featured
0
ہندوستانی تارکین وطن کیلئے  خصوصی ٹرین متعارف
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھونیشور، 9 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس (پی بی ڈی) کے مقام جنتا میدان سے خصوصی جدید ترین ٹورسٹ ٹرین پرواسی بھارتیہ ایکسپریس کے افتتاحی سفر کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔یہ خصوصی ٹورسٹ ٹرین خاص طور پر ہندوستانی تارکین وطن کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔مسٹر مودی نے اس موقع پر کہا کہ خصوصی ٹرین کو ہری جھنڈی دکھانا 1915 میں مہاتما گاندھی کی جنوبی افریقہ سے ہندوستان واپسی کی سالگرہ کے موقع پر ہے۔ اسی دن 1915 میں مہاتما گاندھی طویل عرصے تک بیرون ملک رہنے کے بعد ہندوستان واپس آئے تھے۔

غور طلب ہے کہ پرواسی بھارتیہ ایکسپریس کو خاص طور پر ہندوستانی تارکین وطن کے لیے ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے، خاص طور پر 45 سے 65 سال کی عمر کے افراد کے لیے۔ ٹرین تین ہفتہ کی مدت میں اہم سیاحتی اور مذہبی مقامات سمیت ملک بھر کے کئی مقامات کا سفر کرے گی۔ ان مقامات میں اجودھیا، پٹنہ، گیا، وارانسی، مہابلی پورم، رامیشورم، مدورائی، کوچی، گوا، ایکتا نگر (کیواڈیا)، اجمیر، پشکر اور آگرہ شامل ہیں۔ہندوستانی تارکین وطن کو ان کی جڑوں سے جوڑنے کے لیے، یہ تین ہفتہ طویل دورہ انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورازم کارپوریشن (آئی آرسی ٹی سی) کے تعاون سے وزارت خارجہ کی پرواسی تیرتھ درشن یوجنا (پی ٹی ڈی وائی) اسکیم کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے۔ٹرین زیادہ سے زیادہ 156 مسافر بیٹھ سکتے ہیں۔

Tags: پرواسی بھارتیہ ایکسپریسپرواسی بھارتیہ دیوسجدید ترین ٹورسٹ ٹرینہری جھنڈیوزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی واپس آئی

Next Post

راجستھان حکومت کے فیصلوں سے عوام ناراض: سچن پائلٹ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل اور گجرات میں کانگریس کی جیت ہوگی:پائلٹ

راجستھان حکومت کے فیصلوں سے عوام ناراض: سچن پائلٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In