پیر, فروری 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

ریاستی نتائج کا لوک سبھا انتخابات پرنہیں پڑے گا اثر: جے ڈی یو لیڈر

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 4, 2023
in سیاست
0
ریاستی نتائج کا لوک سبھا انتخابات پرنہیں پڑے گا اثر: جے ڈی یو لیڈر
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ ( یواین آئی ) جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے قومی جنرل سکریٹری راجیو رنجن نے دعویٰ کیا کہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے نتائج کا لوک سبھا انتخابات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی شکست آنے والے پارلیمانی انتخابات میں یقینی ہے۔سموار کو بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے مسٹررنجن نے کہا کہ تین ریاستوں میں جیت پر فخر کرنے والے بی جے پی لیڈر غلط فہمی کا شکار ہیں۔ ان ریاستوں میں جیت کو لوک سبھا سے جوڑنا ان کے لیے بہت مہنگا ثابت ہونے والا ہے۔ ملک کی انتخابی تاریخ گواہ ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی دونوں میں رائے دہندگان مختلف ایشوز پر ووٹ دیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہر بار دونوں کے انتخابی نتائج میں بڑا فرق ہوتا ہے۔
جے ڈی یو جنرل سکریٹری نے کہا کہ اگر یاد ہو تو 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے بہار اور دہلی دونوں ریاستوں میں اچھی جیت حاصل کی تھی، لیکن دہلی میں صرف چھ ماہ اور بہار میں ایک سال بعد ہی انہیں الیکشن میں سر چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملی تھی اسی طرح اوڈیشہ میں لوک سبھا کے ساتھ ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، اس لیے بی جے پی کو جان لینا چاہیے کہ تین ریاستوں کی اس جیت سے انہیں لوک سبھا میں کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ یہ جھوٹ کے تیل سے جل رہے ان کے چراغ کی آخری لو تھی ، جس کی چنگاری لوک سبھا میں یقینا ہی بجھ جائے گی ۔
مسٹر رنجن نے کہا کہ درحقیقت تین ریاستوں میں بی جے پی کی جیت کانگریس کے ناقص سیاسی انتظام کا نتیجہ ہے۔ اگر وہ انڈیااتحاد کی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلتے تو آج نتائج مختلف ہوتے۔ اگر کانگریس مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار جیسے لیڈروں کی مدد لیتی تو یقیناً ان کے ووٹوں میں نمایاں اضافہ ہوتا۔ تاہم ہمیں پوری امید ہے کہ کانگریس اپنی اس غلطی کو ضرور سدھار ے گی اور آئندہ لوک سبھا انتخابات سے قبل انڈیا اتحاد پورے جوش و خروش کے ساتھ ابھرے گا۔ عوام کو ہمارے اتحاد سے بہت زیادہ توقعات ہیں جنہیں ہم ہر قیمت پر پورا کریں گے۔

Tags: جنتا دل یونائیٹڈریاستی نتائجقومی جنرل سکریٹریلوک سبھا انتخابات
ShareTweetSend
Previous Post

محمد اظہر الدین الیکشن ہار گئے

Next Post

وکلاء کے مفادات کے تحفظ کا بل لوک سبھا سے منظور

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وکلاء کے مفادات کے تحفظ کا بل لوک سبھا سے منظور

وکلاء کے مفادات کے تحفظ کا بل لوک سبھا سے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 22, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In