جمعہ, فروری 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی واپس آئی

بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 234.12 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 78199.11 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 91.85 پوائنٹس کی مضبوطی کے ساتھ 23707.90 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 7, 2025
in دیار وطن
0
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی، 7 جنوری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ ٹیرف پالیسی نہ اپنانے کی امید میں عالمی منڈی میں ملے جلے رجحان کے درمیان سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر چوطرفہ خریداری کی وجہ سے گزشتہ روز کی افراتفری سے سنبھل کرآج اسٹاک مارکیٹ تیزی کے ساتھ بند ہوا۔

بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 234.12 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 78199.11 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 91.85 پوائنٹس کی مضبوطی کے ساتھ 23707.90 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کی طرح درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں کے حصص میں بھی زبردست خریداری ہوئی جس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.77 فیصد بڑھ کر 46145.66 پوائنٹس اور اسمال کیپ 1.74 فیصد بڑھ کر 55282.48 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

اس دوران بی ایس ای میں کل 4086 کمپنیوں کے حصص میں کاروبار ہوا جن میں سے 2624 میں اضافہ، 1355 میں گراوٹ جب کہ 107 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح نفٹی کی 32 کمپنیوں میں خریداری جب کہ 18 دیگر کمپنیوں میں فروخت ہوئی جبکہ ایک کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

بی ایس ای میں آئی ٹی، ٹیک اور فوکسڈ آئی ٹی کی 0.62 فیصد تک کی گراوٹ کے علاوہ دیگر 18 گروپوں کا رجحان مثبت تھا۔ اس دوران کموڈٹیز 1.34، سی ڈی 0.09، انرجی 1.55، ایف ایم سی جی 0.23، فنانشل سروسز 0.60، ہیلتھ کیئر 1.18، انڈسٹریلز 1.18، ٹیلی کام 0.11، یوٹیلیٹیز 0.58، آٹو 0.04، کیپٹل گڈز 1.14، کنزومر ڈیوریبلز 0.25، میٹل 1.03، تیل اور گیس1.47، ریئلٹی 0.84 اور سروسز گروپ کے شیئر 1.19 فیصد چڑھ گئے۔
بین الاقوامی سطح پر تیزی کا رجحان رہا۔ اس دوران جرمنی کا ڈیکس 0.25، جاپان کا نکئی 1.97 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.71 فیصد بڑھ گیا جبکہ برٹین کا ایف ٹی ایس ای0.21 فیصد اور ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 1.22 فیصد گر گیا۔

Tags: اسمال کیپامریکی صدربی ایس ایٹیرف پالیسیحصصڈونلڈ ٹرمپسرمایہ کاریسینسیکسعالمی منڈینیشنل اسٹاک
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی دراڑ وادی پارٹی: اکھیلیش

Next Post

ہندوستانی تارکین وطن کیلئے خصوصی ٹرین متعارف

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہندوستانی تارکین وطن کیلئے  خصوصی ٹرین متعارف

ہندوستانی تارکین وطن کیلئے خصوصی ٹرین متعارف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In