منگل, فروری 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 28, 2022
in دیار وطن
0
سینسیکس اور نفٹی میں ایک فیصد اضافہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یو این آئی) بیرونی بازاروں میں گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر سی ڈی، توانائی اور آٹو سمیت سات گروپوں میں خریداری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے دن بھی تیزی رہی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 203.01 پوائنٹس بڑھ کر 59,959.85 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 49.85 پوائنٹس بڑھ کر 17,786.80 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ وہیں بڑی کمپنیوں کے برعکس بی ایس ای مڈ کیپ 0.41 فیصد گر کر 25,047.34 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.62 فیصد گر کر 28,688.57 پوائنٹس پر آگیا۔
اس عرصے کے دوران بی ایس ای پر کل 3567 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 1522 کی خریداری ہوئی 1918 کی فروخت ہوئی جبکہ 127 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح این ایس ای کی 31 کمپنیاں سبز نشان پر بند ہوئیں جبکہ باقی 19 کمپنیاں سرخ نشان پر بند ہوئیں۔
بی ایس ای میں سات گروپوں میں اضافہ ہوا جبکہ باقی میں گراوٹ کا رجحان رہا۔ اس دوران سی ڈی 0.32، انرجی 1.20، یوٹیلٹیز 0.18، آٹو 1.66، کنزیومر ڈیوربلز 0.25، آئل اینڈ گیس 0.76، پاور گروپ کے حصص کی قیمتوں میں 0.19 فیصد اضافہ ہوا۔
بین الاقوامی سطح پر گراوٹ کا رجحان رہا۔ اس دوران برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.41، جرمنی کا ڈی اے ایکس، جاپان کا نکی 0.88، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 3.66 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 2.25 فیصد گر گیا۔

Tags: تیزیشیئر بازار
ShareTweetSend
Previous Post

پھر اسرائیل کا دمشق کے اطراف میں حملہ

Next Post

ہند-برطانیہ ایف ٹی اے پر بات چیت میں پیش رفت ہوگی: نومنتخب برطانوی وزیراعظم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہند-برطانیہ ایف ٹی اے پر بات چیت میں پیش رفت ہوگی: نومنتخب برطانوی وزیراعظم

ہند-برطانیہ ایف ٹی اے پر بات چیت میں پیش رفت ہوگی: نومنتخب برطانوی وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In