ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

موہن بھاگوت کے بیان پرآل انڈیا مسلم مجلس کا سخت ری ایکشن

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 14, 2023
in آئینہ شہر
0
موہن بھاگوت کے بیان پرآل انڈیا مسلم مجلس کا سخت ری ایکشن
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) آل انڈیا مسلم مجلس نے آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے حالیہ انٹرویو کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملک کے آئین اور تاریخی حقائق کے خلاف قرار دیا ہے۔آج یہاں جاری ریلیز کے مطابق مسلم مجلس کے قومی صدر پروفیسر بصیر احمد خاں نے ایک بیان میں کہا صرف آٹھ سال کے اقتدار سے آرایس ایس اور اسکی ذیلی سیاسی تنظیم بی جے پی کو اپنی طاقت کا کچھ زیادہ ہی گھمنڈ ہوگیا ہے اور وہ مسلمانوں کو ہدایات دینے لگے ہیں کہ انہیں ملک میں کس طرح رہنا چاہیے کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے یہ کہہ کر مسلمان اس ملک میں رہ سکتے ہیں ایک زندہ اور بہارد ملّت کی توہین کی ہے۔ مسلمان یہاں کسی کی اجازت سے نہیں بلکہ اپنی مرضی سے رہ رہے ہیں اور بیس پچیس کروڑ لوگوں کو نکالنا کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔جہاں تک ڈرنے کی بات ہے تو سنگھ پریوار اپنے بڑبولے بیانات اور دھمکیوں کے ذریعے مسلمانوں کو ڈرانے کی مسلسل کوشش کررہا ہے لیکن ڈر مسلمانو ں کے ڈی این اے میں ہی نہیں ہے۔ مسلمانوں کا ماضی اورحال اس کا گواہ ہے۔انہوں نے کہاکہ مسلمان صرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور بقول علامہ اقبال ؒ ”باطل سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہم۔۔سو بار کرچکا ہے تو امتحان ہمارا“۔۔
ڈاکٹر بصیر نے مزید کہا کہ آرایس ایس کے موجودہ سربراہ نے اندرونی دشمنوں سے لڑنے کی بات کہہ کر دراصل گوروگولوارکر کے الفاظ دوہرائے ہیں کہ مسلمان، عیسائی اور کمیونسٹ ملک کے دشمن ہیں۔ یہ سوچ ملک کے اتحاد اور سالمیت کے لئے خطرناک اور نقصان کا باعث ہے۔ہندواور مسلمانوں میں بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی کا رشتہ نہیں ہے اسلام کا پیغام ہے کہ دنیا کے سب انسان برابر ہیں۔ رنگ اور نسل اور ذات پات کی بنیاد پر اسلام چھوٹے بڑے کی تفریق انسانوں میں نہیں کرتا۔

Tags: آل انڈیا مسلم مجلسموہن بھاگوت
ShareTweetSend
Previous Post

شہزادہ ہیری کی کتاب منظر عام پر، پہلے دن فروخت کا نیا عالمی ریکارڈ

Next Post

وزیر خارجہ کا اگلے ہفتے سری لنکا کا دورہ متوقع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے

وزیر خارجہ کا اگلے ہفتے سری لنکا کا دورہ متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In