بدھ, دسمبر 31, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

چندریان -3 کی کامیابی ہر ہندوستانی کی اجتماعی کامیابی :کھڑگے

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 23, 2023
in خاص خبریں
0
کانگریسی  نظریہ کی حفاظت کیلئے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا:کھڑگے
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے چندریان -3 کی کامیابی کو ہر ہندوستانی کی اجتماعی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہم سب کے لیے فخر کی بات ہے۔
چندریان 3 کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد یہاں جاری ایک پیغام میں مسٹر کھڑگے نے کہا کہ 140 کروڑ ہندوستانیوں نے آج اپنے چھ دہائی پرانے خلائی پروگرام میں ایک اور کامیابی کا مشاہدہ کیا۔ ہم اپنے سائنسدانوں، خلائی انجینئروں، محققین اور اس مشن کو کامیاب بنانے میں شامل ہر فرد کے جذبہ، محنت اور لگن کو سلام پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ "2008 میں جب چندریان-1، چاند کے اثرات کی تحقیقات-ایم آئی پی ہندوستانی قومی پرچم لے کر چاند پر اترا، تو ہندوستان چاند کی سطح پر ‘سائنسی آلے کو اتارنے والا چوتھا ملک’ بن گیا تھا۔ آج، چندریان-3 کے ذریعے ہم نے دنیا کو اپنی شاندار سائنسی صلاحیت دکھاتے ہوئے وکرم لینڈراور پرگیان روور کی شاندار سافٹ لینڈنگ ڈاکٹر ہومی بھاوا، ڈاکٹر وکرم سارا بھائی، ڈاکٹر ستیش دھون، ڈاکٹر میگھناد شاہ، ڈاکٹر شانتی سوروپ بھٹناگر، ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام اور تمام عظیم سائنسدانوں کو حقیقی خراج عقیدت ہے، جنہوں نے ہندوستان کی خلائی تحقیق اور سائنسی کامیابیوں میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔‘‘
کانگریس صدر نے کہاکہ ”یہ کامیابیاں پنڈت جواہر لال نہرو کے وژن کی گواہی ہیں، جنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صرف سائنسی سوچ ہی ایک آزاد ملک کی ترقی کے جذبے کو آگے بڑھا سکتی ہے۔ اس کے لیے سائنس لوگوں کی زندگیوں میں تیزی سے تبدیلیاں لانے کا اہم ذریعہ تھی۔ ہندوستان کے دیگر وزرائے اعظم نے بھی اس جذبے کو آگے بڑھایا۔ آریہ بھٹہ مشن ہو یا راکیش شرما کا خلائی سفر یا اس کے بعد دوسرے مشن، ہندوستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں ایک طویل اور کامیاب راستہ طے کیا ہے۔

Tags: پنڈت جواہر لال نہروچندریان -3ملکارجن کھڑگے
ShareTweetSend
Previous Post

سچن تندولکر اب الیکشن کمیشن کے لیے بیٹنگ کریں گے

Next Post

بارش کی وجہ سے تیسرا ٹی ٹوئنٹی منسوخ، بھارت نے سیریز جیت لی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بارش کی وجہ سے تیسرا ٹی ٹوئنٹی منسوخ، بھارت نے سیریز جیت لی

بارش کی وجہ سے تیسرا ٹی ٹوئنٹی منسوخ، بھارت نے سیریز جیت لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In