اتوار, اگست 31, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سینئر سکنڈری اسکول میں ٹیڈ انگریزی تکلم پروگرام کا انعقاد

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 8, 2023
in آئینہ شہر
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سینئر سکنڈری اسکول میں ٹیڈ انگریزی تکلم پروگرام کا انعقاد
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سینئر سکنڈری اسکول کے ملٹی پرپز ہال میں سات اگست دوہزار تیئس کو انگریزی تکلم کے پروگرام کا انعقاد ہوا جہاں سات نمایاں طلباکی زندگی کے تجربات،تحریک کا مرکز و محور اور زندگی میں چیلنجیز کا سامنا کرنے کی غیر معمولی کہانیاں سامنے آئیں۔خصوصی طور پر مدعو سابق اسکول کی طالب علم محترمہ حفصہ کی موجودگی نے پروگرام میں چار چاند لگادیے۔
پروگرام کی خاص باتیں:
متنوع پس منظر اور تحریک:پروگرام میں سات مختلف تہذیبی و معاشرتی پس منظروں والے طلبا اپنی اپنی منفرد داستان حیات اور سرچشمہ تحریک کے ساتھ حاضر تھے۔سائنس،آرٹس،سماجی تحرک اورتخلیقی تحریر تک پھیلے ان کے متنوع جذبات اور دلچسپیوں نے کامیابی اور ترغیب دلانے میں متنوع تناظرات کوقوت بخشا۔
نامساعدات پر قابو پانا:مختلف طلبا نے اپنی زندگی کے سفر میں پیش آنے والے مسائل کو دلیرانہ مقابلہ کی داستان بیان کی جس سے سامعین نے پورے طورپر یگانگت محسوس کی۔انھوں نے ذاتی مسائل،مالی مشکلات اور سماجی تعصبات کا ذکر کیا جن سے روکاٹوں او ر مزاحمتوں کو دور کرنے کے سلسلے مٰں ان کے عز م اور حوصلے کا پتا چلتاہے۔
سماجی مسائل کا حل:اپنی ذاتی زندگی کی کہانیوں کو ساجھا کرنے کے ساتھ طلبا نے خود پر اثر انداز ہونے والے عالمی مسائل کا بھی ذکر کیا۔ ان مسائل و موضوعات کا دائرہ آب و ہوا کی تبدیلی اور ماحولیات کی پائے داری سے لے کر دماغی صحت اور سماجی ومعاشی عدم مساوات تک پھیلا ہواتھا۔ان کی فکر انگیز باتوں سے سامعین میں جوش بھر گیا اوروہ بھی تبدیلی کے لیے آمادہ عمل نظر آنے لگے۔
اعتماد اور خطابت: جملہ سات طلبا نے تقریر کرتے ہوئے غیر معمولی اعتماد اور خطابت کا مظاہرہ کیا۔اپنی بات وضاحت و قطعیت کے ساتھ پیش کرنے کی ان کی صلاحیت نے سامعین کو حیر ت میں ڈال دیا۔ہر مقرر کامنفرد انداز اور مخصوص اسلوب تقریر نے پروگرام کی معنویت میں زبردست اضافہ کردیا تھا۔
خصوصی مدعو سابق طالب علم حفصہ فہد کی موجودگی جنھوں نے پہلے بھی ٹیڈ پروگرام میں حصہ لیا تھا وہ مقررین کی قطار میں ایک غیر معمولی اضافہ تھا۔حفصہ نے پروگرام کی تعریف کی اوراسکول میں وہ ایک کامیاب پبلک اسپیکر کس طرح بنی اس سلسلے میں انھوں نے بتایا۔خود ان کا سفر بھی اس نوع کے پروگراموں کی انقلاب آفریں قوتوں کا گواہ ہے۔پروگرام کے آغاز میں،ٹیڈ ٹیم کے اراکین اور اسکول کے سربراہان، عاشرہ رحمان اور فراز احمد شو کی میزبانی کی اور اپنے بیانیہ کی تکمیل کے لیے پی پی ٹی سمیٹ سحر آفریں تصاویر شو میں دکھائیں۔ملٹی میڈیاعناصر کی شمولیت نے ان کی تقریر کے نکات کو مزید روشن کردیا جس سے ٹیڈ انگریزی تکلم کے پروگرام کے مقصد کی بہتر تفہیم ہوسکی۔پروگرام نے بطور یاد دہانی یہ بھی کیا کہ ہرفرد میں تبدیلی لانے کی صلاحیت موجود ہے اور عزم و تعاون کی مدد سے وہ اپنی زندگیوں اور برادریوں میں مثبت تبدیلیاں لاسکتے ہیں۔

Tags: ٹیڈ انگریزی تکلمجامعہ ملیہ اسلامیہسینئر سکنڈری اسکول
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی میں کامن سینٹرل سکریٹریٹ کی عمارت کی تعمیر کا راستہ صاف

Next Post

پٹنہ: کانگریس لیڈرششی شیکھر پرساد نہیں رہے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پٹنہ: کانگریس لیڈرششی شیکھر پرساد نہیں رہے

پٹنہ: کانگریس لیڈرششی شیکھر پرساد نہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تیجسوی یادو کی ضمانت منسوخی کیلئے سی بی آئی عدالت پہنچ گئی

تیجسوی یادو کیخلاف یوپی میں مقدمہ درج

اگست 23, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

ووٹ چوری کے دعویٰ کی جانچ کیلئے پی آئی ایل

اگست 21, 2025
بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ!

بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ!

اگست 23, 2025
مہیش بھٹ کا اصلی نام ’اسلم‘ ہے، کنگنا کا دعویٰ

منڈی سے کنگنا کی جیت پر اُٹھاسوال

اگست 12, 2025
وزیر اعظم کی ازبک صدر  سے فون پر بات چیت

وزیر اعظم کی ازبک صدر سے فون پر بات چیت

اگست 12, 2025
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات

آدھار کو شہریت کا ثبوت نہ ماننا درست: سپریم کورٹ

اگست 12, 2025
غزہ میں خوراک کا بحران شدید تر ہوگیا

غزہ میں خوراک کا بحران شدید تر ہوگیا

اگست 12, 2025
کولگام میں تصادم،دو دہشت گرد ہلاک

کولگام میں تصادم،دو دہشت گرد ہلاک

اگست 2, 2025
وزیر تعلیم  نے کیا چناربک فیسٹیول کا فتتاح

وزیر تعلیم نے کیا چناربک فیسٹیول کا فتتاح

اگست 2, 2025
برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

جولائی 27, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In