ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

انسان کو بھگوان بنانے کا رجحان تاناشاہی کی طرف لے جاتا ہے: کھڑگے

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 8, 2023
in دیار وطن
0
کھڑگے کی تقریر پر راجیہ سبھا میں بی جے پی کا ہنگامہ
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلور(یو این آئی) آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے اتوار کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں کسی شخص کو بھگوان بنانا آمریت کی طرف لے جاتا ہے۔کرناٹک کانگریس کی جانب سے اسمبلی انتخابات سے قبل ایس سی/ایس ٹی طبقات کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ اس رجحان کو ترک کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ریاستی حکومت پر الزام لگایا کہ وزیر اعلی بسواراج بومئی نے ذات اور مذہب کے نام پر کرناٹک کو برباد کر دیا ہے۔
ملازمتوں کے لیے حکومت پر سوال اٹھاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی 30 لاکھ خالی سرکاری اسامیاں نہیں بھر رہے ہیں، کیونکہ اگر ایسا ہوا تو بی جے پی کا کھیل ختم ہو جائے گا۔ اس لیے وہ عارضی ٹھیکے اور یومیہ اجرت پر لوگوں کو بھرتی کر رہے ہیں۔
انہوں نے دلتوں سے کہا کہ وہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کو بچانے کے لیے مودی حکومت کے خلاف متحد ہو جائیں، تاکہ وہ ریزرویشن اور نوکریوں کا فائدہ اٹھا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ایس سی اور ایس ٹی کے لیے 15 لاکھ نوکریاں محفوظ ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم سے ہر سال دو کروڑ نوکریوں اور کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے وعدے پر بھی سوال کیا۔

Tags: انسانبھگوانتاناشاہیکھڑگے
ShareTweetSend
Previous Post

چین میں کورونا کی پابندی ہٹانے کے بعد 20 ماہرین اور سائنسدانوں کی موت

Next Post

دہلی میں ہوا کا معیار خراب، کوالٹی مانیٹرنگ کمیشن کی ہنگامی میٹنگ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی این سی آر میں آتش بازی کے سبب فضائی آلودگی بڑھ گئی

دہلی میں ہوا کا معیار خراب، کوالٹی مانیٹرنگ کمیشن کی ہنگامی میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In