اتوار, جون 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

الیکشن کمیشن نے انتخابی بانڈز کی”مکمل” تفصیلات جاری کیں

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 21, 2024
in خاص خبریں
0
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 21 مارچ (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے انتخابی بانڈز کی تفصیلات کو عام کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے جمعرات کی شام اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) سے حاصل کردہ تفصیلات کو اپنی ویب سائٹ پر جاری کیا۔
کمیشن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کی گئی تفصیلات 542 صفحات پر مشتمل ہیں، جس میں مختلف جماعتوں کے ذریعے کیش کئے گئے بانڈز کے 20421 اندراجات ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بینک نے 386 صفحات کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں بانڈ خریدنے والی کمپنیوں کے نام اور ان کے ذریعہ خریدے گئے بانڈ کے نمبر ، تاریخ اور رقم پر ادائیگی کی تفصیلات ہیں۔
بانڈز کوکیش کرنے والی بڑی پارٹیوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی، کانگریس، ترنمول کانگریس، بھارت راشٹرا سمیتی، وائی ایس آر کانگریس پارٹی، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی، بیجو جنتا دل، دراوڑ منترکژگم، اے آئی اے ڈی ایم کے، جنتا دل (سیکولر)، راشٹریہ جنتا دل، سماج وادی پارٹی، شرومنی اکالی دل، شیو سینا، عام آدمی پارٹی، جھارکھنڈ مکتی مورچہ، گوا فارورڈ پارٹی، مہاراشٹر گمانتک پارٹی، سکم کرانتی کاری مورچہ، تیلگو دیشم پارٹی، جنتا دل (متحدہ)، جنا سینا پارٹی، سکم ڈیموکریٹک فرنٹ شامل ہیں۔
ان کمپنیوں اور افراد کے نام بھی ہیں جنہوں نے بانڈز خریدے۔ فیوچر گیمنگ اور ہوٹلسروسز، پرکاش ڈسٹلری، ٹی پی کے پارٹنرز، قیصر لیکر، رانیساتی مرکنٹائل، بھارت بائیوٹیک انٹرنیشنل، امر سیکیورٹیز، پلوٹو فنانس، ہلدیہ انرجی، آشیش فنانس، نیرو ماروٹی کسم ماروٹی پریتی ماروٹی، کلپترو انوویشن، اتکل ایلومینیم،ویسٹرن یوپی پاور ٹرانسمیشن کمپنی، ڈاکٹر ریڈی لیب، سفل گوئل ریئلٹی، جندال اسٹیل اینڈ پاور، بھارتی ایرٹیل، ابھیناش مودی، نامک پوری وغیرہ شامل ہیں۔

Tags: 386 صفحاتاسٹیٹ بینک آف انڈیاالیکشن کمیشنانتخابی بانڈزبینک
ShareTweetSend
Previous Post

کیجریوال کی گرفتاری غیر آئینی: پرینکا

Next Post

دھونی کے کپتانی چھوڑنے کے فیصلے نے مداحوں کو حیران کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دھونی کے کپتانی چھوڑنے کے فیصلے نے مداحوں کو حیران کیا

دھونی کے کپتانی چھوڑنے کے فیصلے نے مداحوں کو حیران کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In