ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

گرمی کی لہر تین دن تک برقرار رہنے کا امکان

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 7, 2024
in خاص خبریں
0
گرمی سے متعلق بیماریوں سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کا جائزہ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) راجستھان اور مغربی مدھیہ پردیش میں اگلے تین دنوں تک گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے۔ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے منگل کو کہاکہ "مشرقی راجستھان میں گرمی کی لہر 8-9 مئی تک، مغربی راجستھان اور مغربی مدھیہ پردیش میں 8-10 مئی تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ رائلسیما، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، جنوبی کرناٹک، کیرالہ اور ماہے کے مختلف علاقوں میں 7 مئی اور اندرونی کرناٹک میں 7-8 مئی کو گرمی کی لہر کے حالات برقرار رہنے کا امکان ہے۔

11 مئی کو مشرقی اور جنوبی جزیرہ نما ہندوستان میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا اندازہ ہے۔آندھرا پردیش کے ساحلی علاقوں یانم اور رائلسیما میں 7 مئی کو، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں 8 مئی کو، کیرالہ اور ماہے میں 8 مئی کو اور جنوبی کرناٹک میں 8 مئی کو موسلادھار بارش کے امکانات ہیں۔ مزید برآں، "9 سے 12 مئی تک جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے موسلادھار بارش ہونے کی امید ہے۔ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب اور راجستھان میں 11-12 مئی تک اور اتر پردیش میں 9-12 مئی تک ہلکی سے درمیانی بارش کے امکانات ہیں۔

Tags: ۔ہندوستانآسامگرج چمکگرمیمحکمہ موسمیاتمشرقی راجستھانمیزورممیگھالیہناگالینڈ
ShareTweetSend
Previous Post

پوتن نے پانچویں مدت کے لیے حلف اٹھایا

Next Post

الیکشن کمیشن کا ماڈل ضابطہ اخلاق ایک مذاق بن گیا ہے:ممتا بنرجی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

الیکشن کمیشن کا ماڈل ضابطہ اخلاق ایک مذاق بن گیا ہے:ممتا بنرجی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In